تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گودَھل" کے متعقلہ نتائج

گودَھل

(باغ بانی) گھاس کی لمبی جڑیں جو زمین کے اندر دور تک پھیل کر چھوٹے پودوں کو نقصان پہنچائیں

گودھا

چمڑے کا ٹکڑا جو تیر انداز بائیں بازو پر باندھتے ہیں تاکہ کمان کی تانت سے زخم نہ لگے

گودَھڑ

جنگلی بوٹیاں اور گھاس جو کھیتوں میں نکالی جائیں

گَدْلا

گاد ، مٹّی ، کیچڑ وغیرہ ملا ہوا ، غیر شفاف ، گندہ نا صاف پانی (پانی کے لیے مخصوص).

گَدْلائی

رک : گدلا پن .

گودُھولی

وہ دھول جو شام کے وقت چراگاہوں سے پلٹتے ہوئے مویشیوں کے کُھروں سے اُڑے

گَدْلی

میلی، گندی، غلاظت آمیز

گَدالا

موٹا گدا، روئی بھرا بستر

گَدیلی

پتلا گدّا جو بستر پر بچھاتے ہیں

گادِیلا

گاد والا ، دریا کی طغیانی کی مٹی والا علاقہ.

گُدیلا

گود کا بچّہ.

گَدَیلا

مذکر۔ روئی کا گدّا یا توشک، ہاتھی کے اوپر رکھنے کی گدّی

گَدھیلا

وہ شخص جس کے پاس بکثرت گدھے ہوں .

گادِیلی

گاد والی جس کی تہہ میں مٹی یا گاد بیٹھی ہو ، تراکیب میں مستعمل.

گودُھم

گیہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں گودَھل کے معانیدیکھیے

گودَھل

godhal•गोधल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گودَھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (باغ بانی) گھاس کی لمبی جڑیں جو زمین کے اندر دور تک پھیل کر چھوٹے پودوں کو نقصان پہنچائیں

Urdu meaning of godhal

  • Roman
  • Urdu

  • (baaG baanii) ghaas kii lambii ja.De.n jo zamiin ke andar duur tak phail kar chhoTe paudo.n ko nuqsaan pahunchaa.e.n

गोधल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बाग़ बानी) घास की लंबी जड़ें जो ज़मीन के अंदर दूर तक फैल कर छोटे पौदों को नुक़्सान पहुँचाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گودَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گودَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone