تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گودُھم" کے متعقلہ نتائج

گودُھم

گیہوں

گودُھوم

گیہوں

گُودام

سامان رکھنے کی جگہ، کوٹھی اسٹور، ذخیرہ، ڈھیر

گودھا

چمڑے کا ٹکڑا جو تیر انداز بائیں بازو پر باندھتے ہیں تاکہ کمان کی تانت سے زخم نہ لگے

گُودام گَھر

تجارتی یا دوسرے قسم کا سامان رکھنے کی جگہ ، کوٹھا ، گودام خانہ.

گُدما

ایک قسم کا ملائم پشم دار پتلا کمبل جو اکثر برفانی، پہاڑی علاقوں میں استعمال ہوتا ہے

گودَھل

(باغ بانی) گھاس کی لمبی جڑیں جو زمین کے اندر دور تک پھیل کر چھوٹے پودوں کو نقصان پہنچائیں

گَودھ

آم ، انگور ، کھجور وغیرہ کی شاخ جس پر پھل ہوں

گودَھڑ

جنگلی بوٹیاں اور گھاس جو کھیتوں میں نکالی جائیں

گَدَم

(کاشت کاری) دلدلی زمین، نم دار زمین

گُدام

گوڈاؤن کا بگڑا ہوا لفظ، ملایا کی زبان میں گدام ہے، ذخیرہ، ذخیرے کا مقام، گودام

گَدَّم پَٹَخْنا

دھول دھپّا ، کشتم کشتا ، ہاتھ پائی.

گَدَّم گَدّا

رک : گدّم پٹخنا.

گَدَّم پَٹَخْنی

دھول دھپّا ، کشتم کشتا ، ہاتھ پائی.

بالا گودام

(معاشیات) وہ گودام جس میں غلے کو خاص کر بین الاقوامی تجارت کے نقطۂ نظر سے اور کسان کے بیش ترین فائدے کے زاویۂ نگاہ سے پوری طرح قاہل فروخت حالت میں رکھا جاتا ہے ، (انگریزی) Elevator

اردو، انگلش اور ہندی میں گودُھم کے معانیدیکھیے

گودُھم

godhum•गोधुम

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گودُھم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گیہوں

Urdu meaning of godhum

  • Roman
  • Urdu

  • gehuu.n

गोधुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेहूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گودُھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گودُھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone