تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوگس" کے متعقلہ نتائج

گُھوگس

اونچا برج، قلعہ کے سامنے کم اونچی دیوار، ، گھونگٹ

گُھوگَھس

محل یا محلسرا کے سامنے کھینچی ہوئی دیوار یا تعمیر ، گھونگٹ .

گھاگَس

اونچے باڑ اور جسیم نسل کا مرغ جس کے پر نرم گھنے اور خوش رنگ ہوتے ہیں ، اس کی مادہ بہت انڈے دیتی ہے، ایک دوغلا مرغ.

گُھوگی

فاختہ ، گھگی ، ٹوٹرو .

گھوگا

مرغ وغیرہ کی دانہ پانی بھر لینے کی پوٹلی جو معدے کے بجائے گردن کے نیچے سینے کے سامنے ہوتی ہے، سنگ دانہ، پوٹا، اونڈا

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گھاگَس کَلْغا

وہ بٹیر جس کے پروں پر ایک خط زیادہ ہوتا ہے یہ کھانے کے کام آتا ہے ، لڑائی کے قابل نہیں ہوتا.

گھوس

دودھ بیچنے والوں کی ایک ذات ؛ اس قوم کا ایک فرد ، گوالا ، گھوسی .

گھونس

چوہے کی طرح کا ایک جانور جو چوہے سے ذرا بڑا ہوتا ہے، گھوس

گھاگَھس

گھاس

گُھونس بَھرْنا

رشوت دینا ؛ سود بھرنا .

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

گُھونس پَچَّر دینا

رشوت دینا .

گُھونس دان

بڑا چوہے دان .

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوگس کے معانیدیکھیے

گُھوگس

ghuugas•घूगस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُھوگس کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اونچا برج، قلعہ کے سامنے کم اونچی دیوار، ، گھونگٹ

Urdu meaning of ghuugas

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchaa buraj, qilaa ke saamne kam u.unchii diivaar,, ghuungaT

English meaning of ghuugas

Noun, Masculine, Singular

  • bastion, a low wall of enclosure in front of a fortress

घूगस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ऊँचा बुर्ज, गरगज, किले के सामने कम ऊँची बनी दीवार, घूँगट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوگس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوگس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone