تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاگَس" کے متعقلہ نتائج

گھاگَس

اونچے باڑ اور جسیم نسل کا مرغ جس کے پر نرم گھنے اور خوش رنگ ہوتے ہیں ، اس کی مادہ بہت انڈے دیتی ہے، ایک دوغلا مرغ.

گھاگَس کَلْغا

وہ بٹیر جس کے پروں پر ایک خط زیادہ ہوتا ہے یہ کھانے کے کام آتا ہے ، لڑائی کے قابل نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاگَس کے معانیدیکھیے

گھاگَس

ghaagasघागस

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گھاگَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونچے باڑ اور جسیم نسل کا مرغ جس کے پر نرم گھنے اور خوش رنگ ہوتے ہیں ، اس کی مادہ بہت انڈے دیتی ہے، ایک دوغلا مرغ.
  • وہ بٹیر جس کے حلقوم پر دو سیاہ کنٹھ ہوتے ہیں اور اس کی مادہ کے ایک کنٹھ ہوتا ہے ، اس بٹیر کو جاڑے میں لڑایا جاتا ہے.
  • (مجازاً) جاہل آدمی ، اَن پرھ آدمی ، بیوقوف شخص ، نادان.

Urdu meaning of ghaagas

  • Roman
  • Urdu

  • u.unche baa.D aur jasiim nasal ka murG jis ke par naram ghane aur Khushrang hote hai.n, is kii maadda bahut anDe detii hai, ek doGlaa murG
  • vo baTer jis ke halquum par do syaah kanTh hote hai.n aur is kii maadda ke ek kanTh hotaa hai, is baTer ko jaa.De me.n la.Daayaa jaataa hai
  • (majaazan) jaahil aadamii, in pra aadamii, bevaquuf shaKhs, naadaan

English meaning of ghaagas

Noun, Masculine

  • a species of domestic fowl
  • fool, stupid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھاگَس

اونچے باڑ اور جسیم نسل کا مرغ جس کے پر نرم گھنے اور خوش رنگ ہوتے ہیں ، اس کی مادہ بہت انڈے دیتی ہے، ایک دوغلا مرغ.

گھاگَس کَلْغا

وہ بٹیر جس کے پروں پر ایک خط زیادہ ہوتا ہے یہ کھانے کے کام آتا ہے ، لڑائی کے قابل نہیں ہوتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاگَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاگَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone