تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاگَھس" کے متعقلہ نتائج

گھاگَھس

گھاس

گھاگَس

اونچے باڑ اور جسیم نسل کا مرغ جس کے پر نرم گھنے اور خوش رنگ ہوتے ہیں ، اس کی مادہ بہت انڈے دیتی ہے، ایک دوغلا مرغ.

گُھوگَھس

محل یا محلسرا کے سامنے کھینچی ہوئی دیوار یا تعمیر ، گھونگٹ .

گھاگَس کَلْغا

وہ بٹیر جس کے پروں پر ایک خط زیادہ ہوتا ہے یہ کھانے کے کام آتا ہے ، لڑائی کے قابل نہیں ہوتا.

گھاگھی

(ماہی گیری) بہت بڑی قسم کا اور نہایت مضبوط جال، جو بڑی مچھلیاں پکڑنے کا کام آتا ہے، مہاجال

گھاگَھر

وہ رسّی جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں، ہاتھی کے پاؤں میں بندھی ہوئی رسّی، گھاگَر

گھاگھ

رک : گھاگ.

گَھنگَھس

جاٹوں کی ایک قوم کا نام .

گُھوگس

اونچا برج، قلعہ کے سامنے کم اونچی دیوار، ، گھونگٹ

گِھس گِھس

سُست اور تاخیری کارروائی ، بے جا رکاوٹ.

گھاگَھر لَڑانا

بٹیر لڑانا ، بٹیر بازی کرنا.

گھاس

خود رو نرم روئیدگی جو عموماً جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے، کام، گیاہ

گھاگَھرا

لہنگا، سایہ

گِھگّھی

گھگی، نیم سکتے کی حالت، وہ حالت جس میں زیادہ رونے کی وجہ سے منہ سے گھگھی جیسی آواز نکلتی ہے، گھگھی بندھ جانا بولتے ہیں

گُھگھی

نقب زنی، سیند لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاگَھس کے معانیدیکھیے

گھاگَھس

ghaaghas•घाघस

وزن : 22

دیکھیے: گھاس

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گھاگَھس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھاس
  • مذکر۔ ایک قسم کا دوغلا مُرغ

Urdu meaning of ghaaghas

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas
  • muzakkar। ek kism ka doGlaa muraG

घाघस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की मुरगी। पुं० = घाघ (उल्लू की जाति का बड़ा पक्षी)।
  • बटेर की जाति का भूरे रंग का एक पक्षी जिसका मांस खाया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاگَھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاگَھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone