تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھچولْنا" کے متعقلہ نتائج

گِھچولْنا

کُچلنا ، بھین٘چنا ، مسلنا ، نچوڑنا ؛ گُودا نکالنا ؛ دونوں ہاتھوں سے ملنا ؛ پانی یا کسی رقیق چیز میں ہاتھ ڈال کر پلانا.

گھولنا

پانی یا کسی رقیق چیز میں کوئی چیز حل کرنا، گھلی ہوئی دھات

گَھڑولْنا

پہیوں والا لکڑی کا ایک چوکھٹا جس کے سہارے بچہ کھڑا ہونا اور چلنا سیکھتا ہے.

گالْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُھومْنا

گھومتا ہوا، چکر لگاتا ہوا، چکر لگانا

گُھلْنا

گُھل جانا، گداز ہونا

گھولا

پانی میں حل کی ہوئی افیون، افیون کا محلول، گھولوا

گولْنا

ایک چیز کو دوسری چیز میں گڈمڈ کرنا ، مخلوط کرنا .

گُھْورنا

غور سے نظر جما کر دیکھنا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، تاکنا، ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا

گِھسَلْنا

گِھسٹنا ، زمین پر رگڑ کر چلنا.

گِھیالْنا

جھیلنا ، برداشت کرنا ، ڈالنا .

گھوشْنا

اعلان کرنا، منادی کرنا

گُھوٹَنّا

گھٹنوں تک کا پائجامہ نیز پتلی موری کا پائجامہ .

گھالْنا

ڈالنا

گُھوٹْنا

نگلنا ، کوئی چیز حلق سے اُتارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھچولْنا کے معانیدیکھیے

گِھچولْنا

ghicholnaa•घिचोलना

  • Roman
  • Urdu

گِھچولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کُچلنا ، بھین٘چنا ، مسلنا ، نچوڑنا ؛ گُودا نکالنا ؛ دونوں ہاتھوں سے ملنا ؛ پانی یا کسی رقیق چیز میں ہاتھ ڈال کر پلانا.

Urdu meaning of ghicholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuchalnaa, bhiinchnaa, masalnaa, nicho.Dnaa ; guu.odaa nikaalnaa ; dono.n haatho.n se milnaa ; paanii ya kisii raqiiq chiiz me.n haath Daal kar pilaanaa

घिचोलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कुचलना, भींचना, मसलना, निचोड़ना; गूदा निकालना; दोनों हाथों से मलना; पानी या किसी बारीक चीज़ में हाथ डाल कर पिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھچولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھچولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone