تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑولْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھڑولْنا

پہیوں والا لکڑی کا ایک چوکھٹا جس کے سہارے بچہ کھڑا ہونا اور چلنا سیکھتا ہے.

گَڑولْنا

رک : گڈولنا وہ گاڑی جس سے بچوں کو چلنا سکھایا جائے .

گھولنا

پانی یا کسی رقیق چیز میں کوئی چیز حل کرنا، گھلی ہوئی دھات

گِھچولْنا

کُچلنا ، بھین٘چنا ، مسلنا ، نچوڑنا ؛ گُودا نکالنا ؛ دونوں ہاتھوں سے ملنا ؛ پانی یا کسی رقیق چیز میں ہاتھ ڈال کر پلانا.

گَھڑوانا

بنوانا

گَڑْلَوَن

معدنی نمک ، پہاڑی نمک (خصوصاً اجمیر کے ضلع سانبھر کا)

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَھڑوں

گھڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

گالْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُھومْنا

گھومتا ہوا، چکر لگاتا ہوا، چکر لگانا

گُھلْنا

گُھل جانا، گداز ہونا

گھولا

پانی میں حل کی ہوئی افیون، افیون کا محلول، گھولوا

گاڑْنا

زمین وغیرہ کے اندر دبانا ، قید میں رکھنا ، دفن کرنا.

گولْنا

ایک چیز کو دوسری چیز میں گڈمڈ کرنا ، مخلوط کرنا .

گُھْورنا

غور سے نظر جما کر دیکھنا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، تاکنا، ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑولْنا کے معانیدیکھیے

گَھڑولْنا

gha.Dolnaa•घड़ोलना

  • Roman
  • Urdu

گَھڑولْنا کے اردو معانی

  • پہیوں والا لکڑی کا ایک چوکھٹا جس کے سہارے بچہ کھڑا ہونا اور چلنا سیکھتا ہے.

Urdu meaning of gha.Dolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahiiyo.n vaala lakk.Dii ka ek chaukhaTaa jis ke sahaare bachcha kha.Daa honaa aur chalnaa siikhtaa hai

घड़ोलना के हिंदी अर्थ

  • पहीयों वाला लकड़ी का एक चौखटा जिसके सहारे बच्चा खड़ा होना और चलना सीखता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone