تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوشْنا" کے متعقلہ نتائج

گھوشْنا

اعلان کرنا، منادی کرنا

گھوشنا کرنا

منادی کرنا

گھوپْنا

بھونکنا

گھوٹْنا

کسی چیز کو کھرل ، کونڈی وغیرہ میں ڈوئی یا گھرٹے وغیرہ سے چلا کر باریک کرنا .

گھوکْنا

گھوشنا

گُھومْنا

گھومتا ہوا، چکر لگاتا ہوا، چکر لگانا

گھولنا

پانی یا کسی رقیق چیز میں کوئی چیز حل کرنا، گھلی ہوئی دھات

گُھْورنا

غور سے نظر جما کر دیکھنا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، تاکنا، ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا

گُھوٹَنّا

گھٹنوں تک کا پائجامہ نیز پتلی موری کا پائجامہ .

گُھوٹْنا

نگلنا ، کوئی چیز حلق سے اُتارنا .

گھونا

پختہ کار، تجربہ کار

گُھونّا

گھُنا (رک) بات کو سمجھ کرانجان بن جانے والا ، کینہ پرور .

گُھوسْنا

گھُسنا

گُشْن

نر خرما سے مادہ خرما کا حمل .

گَشن

गुंजान, घना (पुं.) समूह, भीड़, जमाव (स्त्री) अधिकता, बहुतायत

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوشْنا کے معانیدیکھیے

گھوشْنا

ghoshnaa•घोषणा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گھوشْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اعلان کرنا، منادی کرنا
  • عوامی طور پر نکلا ہوا ریاست کا حکم

فعل متعدی

  • زور سے بولنا، شور مچانا، ڈھنڈورا پیٹنا

Urdu meaning of ghoshnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ilaan karnaa, munaadii karnaa
  • avaamii taur par nikla hu.a riyaasat ka hukm
  • zor se bolnaa, shor machaanaa, DhanDoraa piiTnaa

English meaning of ghoshnaa

Noun, Feminine

  • proclamation

घोषणा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एलान करना, जन-साधारण को सुनाकर जोर से कही जानेवाली बात
  • सार्वजनिक रूप से निकला हुआ राजकीय आदेश

सकर्मक क्रिया

  • ज़ोर से बोलना, शोर मचाना, ढिंडोरा पीटना

گھوشْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوشْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوشْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone