تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھنگولْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھنگولْنا

پانی کو ہاتھ سے اچھی طرح چاروں طرف ہلانا ، پانی کو ہاتھ سے متھنا ، کسی رقیق چیز خصوصاً پانی میں ہاتھ ڈال کر چاروں طرف چلانا ، گھمانا اور ہلانا جس سے جمی ہوئی چیز پانی میں حل ہو جائے .

ہاتھ گَھنگولْنا

ہاتھ داخل کرنا، ہاتھ گھسیڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھنگولْنا کے معانیدیکھیے

گَھنگولْنا

gha.ngolnaaघंगोलना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَھنگولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پانی کو ہاتھ سے اچھی طرح چاروں طرف ہلانا ، پانی کو ہاتھ سے متھنا ، کسی رقیق چیز خصوصاً پانی میں ہاتھ ڈال کر چاروں طرف چلانا ، گھمانا اور ہلانا جس سے جمی ہوئی چیز پانی میں حل ہو جائے .
  • گھولنا ، خوب ہلانا .
  • اُلٹ پلٹ کرنا (کسی چیز یا مقصد کی تلاش میں) .
  • ۔(ھ) ۱۔کسی رقیق چیز یا پانی میں ہاتھ ڈال کر ہلانا۔ گدلا کرنا۔ سارا پانی گھنگول دیا۔ ۲۔گھولنا۔ خوب ہلانا۔ ۳۔(کنایۃً) الٹ پلٹ کرنا۔ تم نے میری بقچی کیں گھنگولی۔
  • چُھری ، چاقو وغیرہ پیٹ میں مار کے ہاتھ کو گُھما دینا .

Urdu meaning of gha.ngolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ko haath se achchhii tarah chaaro.n taraf hilaanaa, paanii ko haath se mathnaa, kisii raqiiq chiiz Khusuusan paanii me.n haath Daal kar chaaro.n taraf chalaanaa, ghumaanaa aur hilaanaa jis se jamii hu.ii chiiz paanii me.n hal ho jaaye
  • gholnaa, Khuub hilaanaa
  • ulaT palaT karnaa (kisii chiiz ya maqsad kii talaash men)
  • ۔(ha) १।kisii raqiiq chiiz ya paanii me.n haath Daal kar hilaanaa। gadlaa karnaa। saaraa paanii ghangol diyaa। २।gholnaa। Khuub hilaanaa। ३।(kanaa.en) ulaT palaT karnaa। tum ne merii buqchii kii.n ghangolii
  • chhurii, chaaquu vaGaira peT me.n maar ke haath ko ghumaa denaa

English meaning of gha.ngolnaa

Transitive verb

  • to disturb, to make muddy or turbid
  • to stir round, to rinse, to mix

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھنگولْنا

پانی کو ہاتھ سے اچھی طرح چاروں طرف ہلانا ، پانی کو ہاتھ سے متھنا ، کسی رقیق چیز خصوصاً پانی میں ہاتھ ڈال کر چاروں طرف چلانا ، گھمانا اور ہلانا جس سے جمی ہوئی چیز پانی میں حل ہو جائے .

ہاتھ گَھنگولْنا

ہاتھ داخل کرنا، ہاتھ گھسیڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھنگولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھنگولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone