تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھنگَونا" کے متعقلہ نتائج

گُھنگَونا

بجنے والا کھلونا، جُھنجھنا، آواز والا کھلونا

گُھنگُھنا

बच्चों का झुनझुना नामक खिलौना

گِھنگِھنا

گھناؤنا .

گُن٘گُنا

نیم گرم، کنکنا

گُنْگُنی

نیم گرم ، کُنکنی .

گِھنَونا

گَھناؤنا، قابلِ نفرت، ذلیل، جس سے گھن آئے، میلا، گندہ، غلیظ، مکروہ، قے لانے والا

گِھنگھانا

رک : گڑِ گَڑانا ، التجا کرنا ، گھگھیانا .

گُھنگْنی

اُبلے ہوئے چنے، لوبیا یا گیہوں جوبعض تقریبات میں تقسیم کیے جاتے ہیں، عموماً جمع میں مستعمل

گُھن٘گُھنی

گھنگنی، اُبلے ہوئے چنے، گہیوں وغیرہ

گَھنگولْنا

پانی کو ہاتھ سے اچھی طرح چاروں طرف ہلانا ، پانی کو ہاتھ سے متھنا ، کسی رقیق چیز خصوصاً پانی میں ہاتھ ڈال کر چاروں طرف چلانا ، گھمانا اور ہلانا جس سے جمی ہوئی چیز پانی میں حل ہو جائے .

گِھناونا

گھِنَونا، قابلِ نفرت، ذلیل، جس سے گھن آئے، میلا، گندہ، غلیظ

گُھنگْنِیاں

گھنگنی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، چنے وغیرہ کے اُبلے ہوئے دانے جو نمک مرچ، کھٹائی ملا کر کھائے جاتے ہیں

گُھونگْنی

اُبالا ہوا غلّہ عموماً چنے ؛ مٹر یا گیہوں وغیرہ جس میں نمل ملا کر کھاتے ہیں اور بغیر نمک بھی ، گھنگنی .

گُنگْیانا

کان گنگ ہوجانا ، کچھ سنائی نہ دینا، تھوڑی دیر کے لیے سماعت کھو دینا .

گُنگاں

ستائش، تعریف یا توصیف، گُن گانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنگَونا کے معانیدیکھیے

گُھنگَونا

ghu.ngaunaa•घुंगाैना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گُھنگَونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بجنے والا کھلونا، جُھنجھنا، آواز والا کھلونا

Urdu meaning of ghu.ngaunaa

  • Roman
  • Urdu

  • bajne vaala khilaunaa, jhunajhnaa, aavaaz vaala khilaunaa

घुंगाैना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बजने वाला खिलौना, झुनझुना, आवाज़ वाला खिलौना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھنگَونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھنگَونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone