تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھڑونچا" کے متعقلہ نتائج

گھڑونچا

لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں

گَھڑَونچی

پانی کی گھڑے یا مٹکے رکھنے کی تپائی یا چوکی وغیرہ جس کے بیچ میں گھڑا رکھنے کے لیے خلا ہوتا ہے

گھونچا

پنجرا، قفس

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَھرَونْدا

گڑیوں کا گھر، چھوٹا سا مٹی کا گھر، پتوں کا گھر، دفتی کا گھر، ناپائیدار

گَھرَونْدہ

گُھونسَہ

رک : گھون٘سا .

گُھڑَسْنا

رک : گُھرسنا ، اُڑَسْنا.

گَھونچُو

احمق، بیوقوف، (یہ اصطلاح صرف مقامی طور پر ہی استعمال کیا جاتا ہے)

گَڑونا

رک : گاڑںا دفن کرنا .

گُھڑَکْنا

گھرکنا

گھونگا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا جو چکّر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہو جاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

گُھونگْچَہ

چھوٹا ، معمولی اور گھٹیا گھونگا .

گُھسونا

گُھسانا، اندر کرن ، داخل کرنا، دخول.

گَھڑولْنا

پہیوں والا لکڑی کا ایک چوکھٹا جس کے سہارے بچہ کھڑا ہونا اور چلنا سیکھتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھڑونچا کے معانیدیکھیے

گھڑونچا

gha.Dau.nchaa•घड़ौंचा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گھڑونچا کے اردو معانی

مذکر

  • لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں

Urdu meaning of gha.Dau.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ka chaukhaTaa jis par paanii ke gha.De rakhe jaate hai.n

घड़ौंचा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • लकड़ी का चौखटा जिस पर पानी के घड़े रखे जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھڑونچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھڑونچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone