تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑَونچی" کے متعقلہ نتائج

گَھڑَونچی

پانی کی گھڑے یا مٹکے رکھنے کی تپائی یا چوکی وغیرہ جس کے بیچ میں گھڑا رکھنے کے لیے خلا ہوتا ہے

گھڑونچا

لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں

گَھرَونچی

لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں.

گَھڑوں

گھڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

گُھونگی

(خیمہ و چھتری سازی) بوریا یا اسی قسم کی کسی چیز کا سموسہ نُما یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے سر پر اوڑھ لیتے ہیں ، کھوئی ، گرسی .

گَھرَونجی

لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں.

گُونچی

رک : گونچ (۲) گھونگچی.

گَھونچُو

احمق، بیوقوف، (یہ اصطلاح صرف مقامی طور پر ہی استعمال کیا جاتا ہے)

گُھونی

رک : گُھنّی .

گاڑوڑی

رک : گاروڑی .

گُھونگْچی

رک : گُھنگچی ، سرخ رتی ایک پردے کا سُرخ بیج جس کا مُنھ سیاہ ہوتا ہے عموماً سنار ، سونا وزن کرنے میں استعمال کرتے ہیں .

گُھورْچی

(تاگے وغیرہ کی) گرہ نیز گتھی .

گھونچا

پنجرا، قفس

گَھڑولی

چھوٹا گھڑا ؛ (مجازاً) ایک قسم کی گیت جو شادی کی ایک خاص رسم کے موقع پر گائے جاتے ہیں (اس رسم میں دولھا کی بہن اور بہنوئی وغیرہ کسی کنویں سے پانی بھر کے لاتے ہیں).

گَھبُونی

وہ زمین جو گان٘و کے ارد گرد ہو ، گورہ دیہہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑَونچی کے معانیدیکھیے

گَھڑَونچی

gha.Dau.nchii•घड़ौंची

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَھڑَونچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کی گھڑے یا مٹکے رکھنے کی تپائی یا چوکی وغیرہ جس کے بیچ میں گھڑا رکھنے کے لیے خلا ہوتا ہے

Urdu meaning of gha.Dau.nchii

  • Roman
  • Urdu

  • paanii kii gha.De ya maTke rakhne kii tipaa.ii ya chaukii vaGaira jis ke biich me.n gha.Daa rakhne ke li.e khulaa hotaa hai

English meaning of gha.Dau.nchii

Noun, Feminine

  • stand for water-pots

घड़ौंची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी के घड़े या मटके रखने की तिपाई या चौकी आदी जिस के बीच में घड़ा रखने के लिए ख़ाली जगह होती है

گَھڑَونچی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑَونچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑَونچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone