تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھائی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گھائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دو انگلیوں کے درمیان جڑ کی جگہ، انگھوٹھے اور انگلی کے درمیان کا زاویہ
- باغبانی زیادہ پھلے ہوئے درخت کی کمزور شاخوں کو سہارنے والی لکڑی جو بطور آڑ لگائی جائے، جیلن، چُلی، سہار
- (پٹے بازی) چھے مخصوص ضربوں کا نام جو تلوار یا لکڑی سے حریف کے جسم کے کسی حصے پر ترتیب وار لگائی جائیں
- زخم، گھاؤ
- (کاشت کاری) گاہنے کا عمل، اُگانے کا کام
- (دباغت) موٹھ، آنت سوتنے اور صاف کرنے کا بانس کا چھوٹا نلوا
- وہ زاویہ جو درخت کے تنے اور شاخ سے پیدا ہوتا ہے
- وہ دھوکا جو پٹے باز اپنے حریف کو دیتا ہے جیسے سر کا وار دکھایا اور پاؤں پر ضرب لگائی، مطلق فریب، جُل، دھوکا، مغالطہ
- کسی مشین یا پیچ کے سلسلہ وار نقطوں یا خطوط کا درمیانی فاصلہ (مثلاً دندانے دار پہیے کے دندانوں کے درمیان کا فصل)
- ڈھلان یا جھکاؤ کا درجہ، ڈھال
- (پورب) پانچ کا مجموعہ، پنجہ، پانچ عدد
- چولہے کا وہ حصہ جہاں روٹی سینکی جاتی ہے، بغلی
شعر
اے دل اس بانکیت سے ہرگز شغل نہ کر تو لکڑی کا
ہاتھ قلم ہے پھر تیرا گر ایک بھی گھائی بیٹھ گئی
English meaning of ghaa.ii
Noun, Feminine
- the angle or space at the junction of two fingers or toes
- cudgeling, a specific stroke in cudgeling
- fraud, cheating, misguiding, stratagem
- the angle formed by a branch with the trunk of a tree, the spare at the root of the branch
- the hob of the oven (on which the bread is baked)
- the number five, an aggregate of five
घाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओर, तरफ़
- दो चीज़ोंं के बीच की जगह, अवकाश,
- दो उँगलियों के बीच की संधि, अंटी
- कोई ऐसा कोना जहाँ दो रेखाएँ आकर मिलती हों , जैसे पौधे की पेड़ी और डाल के बीच की घाई
- अँगीठी के ऊपरी सिरे का उभार,
- चूल्हे का वो हिस्सा जहां रोटी सेंकी जाती है, बग़ली
- चोट लगने से होने वाला घाव, ज़ख़्म
- पाँच वस्तुओं का समूह।
- अघात, प्रहार, वार, फ़रेब, दग़ा,
- वो धोका जो पट्टे बाज़ अपने दुश्मन को देता है जैसे सर का वार दिखाया और पांव पर वार किया ,
گھائی کے مرکب الفاظ
گھائی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گھائی مائیں کَر دینا
۔ (گھائیں۔ (ھ) ۔ (عم۔ عو) طرف جانب) (ہندو) ۱۔اِدھر اُدھر کردینا۔ اڑا دینا۔ غائب کردینا۔ ۲۔ٹال دینا۔
گھائیں گھائیں تورا منہا باجے مورا
عورت اپنے خاوند کی آشنا سے کہتی ہے کہ وہ ظاہر طور پر میرا ہے، خفیہ طور پر تو اس نے اس سے یارانہ کر لیا تو کیا ہوا
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گھائی)
گھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔