تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاہے" کے متعقلہ نتائج

گاہے

کبھی، کسی وقت، کبھی کبھار، کبھی کبھی

گاہے بَہ گاہے

بیچ بیچ میں، ادھر ادھر، تھوڑے تھوڑے وقفہ پر

گاہے گاہے

کبھی کبھی، کبھی کبھار

گاہے ماہے

کبھی کبھار، شاذ و نادر

گاہے چُنِیں، گاہے چُناں

کبھی کچھ کبھی کچھ .

گاہے بَگاہے

گَہے

گاہے، کبھی

گائے

بیل کی مادہ، مادہ گاو، بقر

گَہْرے

گہرا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گانے

گیت، نغمہ، سرود ، نشید، لے، سر، تال کے ساتھ دل گداز لہجہ میں گایا ہوا کلام جو دل کو راحت و فرحت بخشے

گالے

گالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گاہی

پانچ کا مجموعہ، پنجہ، پانچ، پچوترا

گاہ

لاحقۂ ظرفِ زماں ، جیسے صبح گاہ ، سحر گاہ وغیرہ نیز لاحقۂ ظرفِ مکاں جیسے. خواب گاہ وغیرہ.

گَہْنے

گہنائے ہوئے، پیدائشی ٹیڑھے یا ناقص

گا

(قواعد) فعلِ مستقبل کے صیغوں کے آخر میں مستعمل ، جیسے ؛ آئے گا ، جائے گا ، کھائے گا وغیرہ میں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاہے کے معانیدیکھیے

گاہے

gaahe•गाहे

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گاہے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کبھی، کسی وقت، کبھی کبھار، کبھی کبھی

شعر

Urdu meaning of gaahe

  • Roman
  • Urdu

  • kabhii, kisii vaqt, kabhii kubhaar, kabhii kabhii

English meaning of gaahe

गाहे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

گاہے کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone