تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیگَم" کے متعقلہ نتائج

گیگَم

گاڑھے کی وضع کا ایک دھاری دار اور کُھردرا کپڑا (عموماً بوڑھی یا ادھیڑ عمر عورتوں کے پاجاموں میں استعمال ہوتا تھا)

گیٹم

ایک قسم کا موٹا اونی کپڑا

گَرَم

گیگْلی

رک : گیگلا جس کی یہ تانیث ہے ، بھولی ، کم عقل ، بے وقوف ، غبی ، احمق عورت.

گیگْٹا

کیکڑا.

گیگْلا

بھولا، سادہ لوح، کم عقل، پھوہڑ

گَگَن

لہر، موج

گاگَر

پانی رکھنے کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گلے دار بے پیندے کا گھڑا یا مٹکا

گُلَم

وہ سختی جو پیشانی یا سر پر کسی چوٹ سے پیدا ہو جاتی ہے، وہ سختی جو سر یا ماتھے پر چوٹ سے آجاتی ہے، کٹھور سوجن (چوٹ کے نتیجے میں)، گومڑا

گَگَر

مٹی کا گھڑا، مُسکا، جھجر، صُراحی، مٹکا، جگ

گِیارَم

رک : گیارہ جس کا یہ عدد ترتیبی بقاعدہ فارسی ہے.

گَجَم

(سپاہ گری) گھوڑے کے چہرے اور گردن پر ڈالنے کی ایک قسم کی زرہ ، اُرتک گجم

گَنگام

ایک قسم کا کپڑا .

گِلَم

اونی کپڑا، لوئی

گَدَم

(کاشت کاری) دلدلی زمین، نم دار زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں گیگَم کے معانیدیکھیے

گیگَم

gegam•गेगम

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گیگَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گاڑھے کی وضع کا ایک دھاری دار اور کُھردرا کپڑا (عموماً بوڑھی یا ادھیڑ عمر عورتوں کے پاجاموں میں استعمال ہوتا تھا)

Urdu meaning of gegam

  • Roman
  • Urdu

  • gaa.De kii vazaa ka ek dhaariidaar aur khurdaraa kap.Daa (umuuman buu.Dhii ya udhe.D umr aurto.n ke paajaamo.n me.n istimaal hotaa tha

गेगम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का धारीदार या चारख़ानेदार और खुरदरा कपड़ा (प्राय: बूढ़ी या उधेड़ उम्र औरतों के पाजामों में इस्तेमाल होता था)

گیگَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیگَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیگَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone