تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَجَم" کے متعقلہ نتائج

گَجَم

(سپاہ گری) گھوڑے کے چہرے اور گردن پر ڈالنے کی ایک قسم کی زرہ ، اُرتک گجم

اَرْتَک گَجَم

رک : 'ارنک،

گُم

کھویا ہوا

گَام

گھوڑے کی ایک چال، ہلکی رفتار

گَرْم

جلدی سے ، عُجلت سے ، شتابی سے.

گَرَم

گَجا

گاڑی کا ایک حصّہ، گھی میں تل کر، شیرے میں ڈبوئی ہوئی میوے کی ایک مٹھائی، بالوشاہی

گَجی

ایک وضع کا موٹا سوتی کپڑا، گزی

گُجّا

(شکر سازی) شیرہ نِتھرنے کے لیے راب کے تھیلے رکھنے کو ایک قسم کی دریائی گھاس کا بنا ہوا کوٹھا ، جونک.

گَجّا

بہت سا زر و مال، نوٹوں کی گڈّی

گُجُّو

کُھلے منہ کا بڑا جال جو کشتیوں کی مدد سے کھینچ کر ماہی گیری کے ساحل تک لایا جاتا ہے .

گُجّی

اندرونی، مخفی، مرکبات میں مستعمل

گَجَر

(مجازاً) صبحِ صادق کا وقت.

گَجَک

(عو) ایک شرینی جو صاف تِل اور گُڑ یا کھانڈ کی چاشنی سے ملا کر تیر کی جاتی ہے : گزک ، تِل شکری .

گُلَم

وہ سختی جو پیشانی یا سر پر کسی چوٹ سے پیدا ہو جاتی ہے، وہ سختی جو سر یا ماتھے پر چوٹ سے آجاتی ہے، کٹھور سوجن (چوٹ کے نتیجے میں)، گومڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَجَم کے معانیدیکھیے

گَجَم

gajam•गजम

  • Roman
  • Urdu

گَجَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سپاہ گری) گھوڑے کے چہرے اور گردن پر ڈالنے کی ایک قسم کی زرہ ، اُرتک گجم

Urdu meaning of gajam

  • Roman
  • Urdu

  • (sipaah girii) gho.De ke chehre aur gardan par Daalne kii ek kism kii zaraa, urtak gajam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone