تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیگْلی" کے متعقلہ نتائج

گیگْلی

رک : گیگلا جس کی یہ تانیث ہے ، بھولی ، کم عقل ، بے وقوف ، غبی ، احمق عورت.

گیگْلا

بھولا، سادہ لوح، کم عقل، پھوہڑ

گَگلی

एक प्रकार का अगर या अगरु

گیگْلا پَن

سادہ لوحی، سادہ مزاجی، بے سلیقگی، پھوہڑ پن، بے ڈھنگا پن

گِیلی

نم، تر، بھیگی ہوئی

گُلگُلی

gul-goli-A walk in a garden in spring

گُڑْگُلی

رک : گڑکی ، گھٹنا .

گِلگِلی

گِلگِلا جس کی یہ تانیث ہے, گھوڑوں کی ایک نسل

گُدْگُلی

رک : گُد گُدی.

گوگل

ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)

گَلی گَلی

ہر گلی کُوچہ میں، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کوچہ میں، کوچہ بکوچہ

گُن گَلی

رک : گن کلی.

سُگَنْد گوگْلا

ایک پودا جس کے پُھول خوشبوئیات کی تیّاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔

سُگَنْدھ گوگْلا

ایک پودا جس کے پُھول خوشبوئیات کی تیّاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔

بَھینسِیا گُوگَل

گون٘د کی ایک قسم جو دواؤں میں ڈالا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گیگْلی کے معانیدیکھیے

گیگْلی

geglii•गेग्ली

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گیگْلی کے اردو معانی

  • رک : گیگلا جس کی یہ تانیث ہے ، بھولی ، کم عقل ، بے وقوف ، غبی ، احمق عورت.

Urdu meaning of geglii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha giiglaa jis kii ye taaniis hai, bholii, kamaql, bevaquuf, Gabii, ahmaq aurat

گیگْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیگْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیگْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone