تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرْفَہ" کے متعقلہ نتائج

غُرْفَہ

اوپر کا کمرہ، کوٹھری، بالا خانہ، بالا خانے کا برآمدہ

غُرْفَہ نَشِیں

झरोखे में बैठनेवाला (वाली)।

غُرْفَہ دار

دریچے والا

غُرْفَہ کی بات چِیت

(بازاری) خفیہ باتیں، رمز و کنایہ کی باتیں، خلوت کی باتیں

غُرْفَہائے بِہِشْت

جنت کی کھڑکیاں

غُرُفات

غُرفہ (رک) کی جمع ، دریچے ، کھڑکیاں .

غُرْفی

سوراخ والا، کھڑکی والا

غُرْفِیَّہ

رک : غرفی .

غِراف

‘गुफ़ः’ का बहु., गुएँ, झरोखे, एक बड़ा पैमाना।

غُرَف

‘गुफ़ः’ का बहु., झरोखे।।

غُلْفَہ

لوتھڑے ، تھکے .

غُرَّہ

ہر چیز کا اوّل، چاند رات، قمری مہینے کی پہلی تاریخ، ہر مہینے کی پہلی تاریخ

غُرَبا

اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی

غَرْقَہ

ڈوبا ہوا، غرق شدہ، غریق

غَرّا

سفید، روشن، تابناک

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرْفَہ کے معانیدیکھیے

غُرْفَہ

Gurfa•ग़ुर्फ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: غُرَف

موضوعات: بازاری

اشتقاق: غَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

غُرْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اوپر کا کمرہ، کوٹھری، بالا خانہ، بالا خانے کا برآمدہ
  • جھروکا، کھڑکی، دریچہ، گوشۂ تنہائی، کونا، خلوت
  • (مجازاً) خانہ
  • چُلّو بھر پانی، چُلّو

شعر

Urdu meaning of Gurfa

  • Roman
  • Urdu

  • u.upar ka kamra, koTharii, baala-e-Khaanaa, baala Khaane ka baraamada
  • jharokaa, khi.Dkii, dariicha, gosha-e-tanhaa.ii, kona, Khalvat
  • (majaazan) Khaanaa
  • chalo bhar paanii, chalo

English meaning of Gurfa

Noun, Masculine, Singular

ग़ुर्फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone