تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزاری" کے متعقلہ نتائج

گُزاری

چھٹکارا، ریائی

وا گُزاری

وا گزار (رک) کا اسم کیفیت ؛ چھوڑنے یا چھڑانے کا عمل ؛ بازیابی ، رہائی ۔

سَر گُزاری

جاں نِثاری ، جان٘بازی.

شَب گُزاری

رات بسر کرنا، رات کاٹنا، رات کی عبادت کرنا

وَقت گُزاری

وقت گزارنے کا عمل، وقت کاٹنے کا عمل

مال گُزاری کَرْنا

محصول ادا کرنا .

خوش گُزاری

(مجازاً) خُوش قسمت.

گِلَہ گُزاری

شکوہ وشکایت، شکوہ شکایت کرنا، فریاد اور گلہ کرنا

گِلا گُزاری

شکوہ و شکایت.

حَق گُزاری

حق ادا کرنا؛ انصاف کرنا؛ دیانت داری، سچّائی، اخلاص

شِکْوَہ گُزاری

شکوہ و شکایت کرنا، گلہ کرنا

سَجْدَہ گُزاری

سجدہ کرنے کا عمل، پیشانی ٹیکنا، کسی کے آگے جُھک جانے کا عمل، نماز پڑھنا

خَنْجَر گُزاری

خنجر چلانے کا عمل ، خنجر زنی

شُکْر گُزاری

احسان مندی، شکریہ کہنا، ممنونیت

تاثِیر گُزاری

تاج پوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزاری کے معانیدیکھیے

گُزاری

guzaarii•गुज़ारी

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُزاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • چھٹکارا، ریائی
  • صیغۂ امر (مرکبات میں) تراکیب میں جزو دوم کے طور پر پورا کرنا کے معنوں میں مستمل، جیسے: کارگزری، تہجد گزاری، گزاردن بہ معنی ادا کردن کا امر ہے جو اسم کے ساتھ مل کر اسم فاعل ترکیبی کے معنی دیتا ہے

شعر

Urdu meaning of guzaarii

  • Roman
  • Urdu

  • chhuTkaaraa, rayaa.ii
  • siiGa-e-amar (murakkabaat men) taraakiib me.n juzu dom ke taur par puura karnaa ke maaano.n me.n mustmil, jaiseh kaar guzrii, tahajjud guzaarii, guzaar din bah maanii ada kar din ka amar hai jo ism ke saath mil kar ism-e-phaa.il tar kebii ke maanii detaa hai

English meaning of guzaarii

Noun, Feminine, Suffix

गुज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • छुटकारा, रयाई
  • यौगिक के तौर पर उपयोगित है जैसे, मालगुजारी, कारगुजारी, तहज्जुदगुजारी आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone