تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑَم" کے متعقلہ نتائج

گَڑَم

پانی میں بھاری چیز کے گرنے یا گاڑی کے چلنے کی آواز

گُڑُم

رک : گومڑا جو زیادہ ، مستمل ہے .

گُڑمبا

ایک قسم کا کھٹ مٹھا جسے گڑ اور آم کی کیریاں ملا کر پکاتے ہیں، قند یا شکر کے شیرے میں پکائی ہوئی کچّے آم کی قاشیں، گڑانبہ، گڑمبا، گرمبا

گُڑَمْبا

قند کے شیرے میں پکائے کچے آم کے قتلے (بعض لوگ پکے آم کا بھی کا پکاتے ہیں) اور شیرے قدرے میدہ یا روا گھی میں بھون کو ملا دیتے ہیں .

گُڑْمار

لفظاً گڑ کی مٹھاس اور اس کے زائقے کو زائل کرنے والا ؛ ایک روئیدگی جس کا پتّا بادامی شکل کا اور چوڑا مگر زرا لمبا ہوتا ہے اس کے چبانے کے بعد گڑ کا مزہ پھیکا ہو جاتا ہے ، پڑیر .

گُڑْمُڑا

گھنگھربالا ، بل کھا ہوا ، مُڑا ہوا .

گُڑْمُڑی

گھٹنوں کو پیٹ میں دے کر جسم کو سمیٹنے کی حالت یا کیفیت .

گُڑْمُڑانا

گھٹنوں کو پیٹ دے کر جسم کو سیمٹنا ، گڑمڑی مارنا ، گھٹنے سمیٹ کر لیٹنا .

گُڑ مانگنا

بوسہ مان٘گنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑَم کے معانیدیکھیے

گَڑَم

ga.Damगड़म

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَڑَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی میں بھاری چیز کے گرنے یا گاڑی کے چلنے کی آواز

Urdu meaning of ga.Dam

  • Roman
  • Urdu

  • paanii me.n bhaarii chiiz ke girne ya gaa.Dii ke kii aavaaz

English meaning of ga.Dam

Noun, Feminine

  • sound of something falling into water, sound of a train/vehicle passing by

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑَم

پانی میں بھاری چیز کے گرنے یا گاڑی کے چلنے کی آواز

گُڑُم

رک : گومڑا جو زیادہ ، مستمل ہے .

گُڑمبا

ایک قسم کا کھٹ مٹھا جسے گڑ اور آم کی کیریاں ملا کر پکاتے ہیں، قند یا شکر کے شیرے میں پکائی ہوئی کچّے آم کی قاشیں، گڑانبہ، گڑمبا، گرمبا

گُڑَمْبا

قند کے شیرے میں پکائے کچے آم کے قتلے (بعض لوگ پکے آم کا بھی کا پکاتے ہیں) اور شیرے قدرے میدہ یا روا گھی میں بھون کو ملا دیتے ہیں .

گُڑْمار

لفظاً گڑ کی مٹھاس اور اس کے زائقے کو زائل کرنے والا ؛ ایک روئیدگی جس کا پتّا بادامی شکل کا اور چوڑا مگر زرا لمبا ہوتا ہے اس کے چبانے کے بعد گڑ کا مزہ پھیکا ہو جاتا ہے ، پڑیر .

گُڑْمُڑا

گھنگھربالا ، بل کھا ہوا ، مُڑا ہوا .

گُڑْمُڑی

گھٹنوں کو پیٹ میں دے کر جسم کو سمیٹنے کی حالت یا کیفیت .

گُڑْمُڑانا

گھٹنوں کو پیٹ دے کر جسم کو سیمٹنا ، گڑمڑی مارنا ، گھٹنے سمیٹ کر لیٹنا .

گُڑ مانگنا

بوسہ مان٘گنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone