تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑَم" کے متعقلہ نتائج

دَھڑَم

کسی بھاری چیز کے گِرنے کی آواز ، دھڑام (لفظ ''سے'' کے ساتھ مستعمل).

داڑِم

انار، انار کا درخت

دَھڑام

اونچائی سے رفتار سے نیچے آکر پڑنے، گرنے وغیرہ کا لفظ، کسی سامان کے گرنے کی آواز، کسی شخص کے اونچائی سے زمین پر زور سے کودنے یا گرنے کی آواز

دَھڑام سے

with a thud, thuddingly

دَھڑام دے سی

دھڑام کی آواز کے ساتھ

دُھوم

(لکھنو) ایک قسم کا چکن کا کام ؛ ایک خاص وضع کی کڑھت.

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

دَھڑے

دَھڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دھڑک

دھڑکن، تڑپ، بیقراری

دَھسَم

دلدل .

دَھڑَن

بندوق یا توپ وغیرہ کی آواز، دَھن (تحتی)

دھاڑَم دھاڑ

موسلادھار (بارش)، موسلادھار برسنے کا شور.

دھرم

مذہب، مسلک، دین

دَھڑ

بدن ، جسم (بہ استثنائے سر) .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑَم کے معانیدیکھیے

دَھڑَم

dha.Dam•धड़म

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَھڑَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بھاری چیز کے گِرنے کی آواز ، دھڑام (لفظ ''سے'' کے ساتھ مستعمل).

Urdu meaning of dha.Dam

  • Roman
  • Urdu

  • kisii bhaarii chiiz ke girne kii aavaaz, dha.Daam (lafz ''se'' ke saath mustaamal)

धड़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी भारी चीज़ के गिरने की आवाज़, धड़ाम (शब्द ''से'' के साथ प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone