تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَتِیلا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

فَتِیل

فتیلہ

فَتِیْلہ

بٹی ہوئی چیز، موٹی بتی جو چراغ‏، آتشبازی اور چولھے وغیرہ میں استعمال کی جاتی ہے

فَتِیل سوز

روشنی کا چومکھا جو عموماً پیتل یا لوہے وغیرہ کا ہوتا ہے، دیوٹ، شمعدان

فَتِیلا سوز

رک : فتیل سوز.

فَتِیلا دینا

تعویذ کی دھونی دینا ؛ دوا میں ڈوبے ہوئے کپڑے کی بتّی بنا کر دھونی دینا .

فَتِیلَہ دینا

فَتِیلَہ جَلْنا

آہ کا اپنی فتیلہ نہیں کس رات جلا عملِ حُب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے

فَتِیلا لِکْھنا

تعویذ لکھنا (جس کو موڑ کر بتّی بنائی جائے).

فَتِیلَہ لِکْھنا

فَتِیلا لَگانا

شوشہ چھوڑنا ؛ (مجازاً) کسی کے خلاف بھڑکانا یا ورغلانا ، کسی کے خلاف کوئی غلط یا بے بنیاد بات کہنا .

فَتِیلا جَلانا

دھونی دینا ، تعویذ جلانا .

فَتِیلَہ جَلانا

دھونی دینا ، تعویذ جلانا .

فَتِیلَہ داغْنا

نالش کرنا

فَتِیلا داغْنا

نالش کرنا

فَتِیلَہ دِکھانا

بندوق یا توپ کی بارود کو فتیلہ یا بتی سے آگ لگانا

فَتِیلا عَن٘بَر

عنبر کی بتّی جو خوشبو کے لیے جلاتے ہیں .

فَتِیلَہ سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَتِیلا سُنگھانا

فَتِیلَۂ عَن٘بَر

فَتِیلَہ جَل اُٹْھنا

فَتِیلا جَل اُٹْھنا

فَتِیلا ناک میں دینا

تعویذ کی بتی کی دھونی دینا ، ناک میں بتی دینا

فَتِیلَہ ناک میں دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَتِیلا لَگانا کے معانیدیکھیے

فَتِیلا لَگانا

fatiilaa lagaanaaफ़तीला लगाना

  • Roman
  • Urdu

فَتِیلا لَگانا کے اردو معانی

  • شوشہ چھوڑنا ؛ (مجازاً) کسی کے خلاف بھڑکانا یا ورغلانا ، کسی کے خلاف کوئی غلط یا بے بنیاد بات کہنا .
  • دوا کی بتّی زخم میں داخل کرنا.

Urdu meaning of fatiilaa lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shosha chho.Dnaa ; (majaazan) kisii ke Khilaaf bha.Dkaanaa ya varGalaanaa, kisii ke Khilaaf ko.ii Galat ya bebuniyaad baat kahnaa
  • davaa kii battii zaKham me.n daaKhil karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَتِیل

فتیلہ

فَتِیْلہ

بٹی ہوئی چیز، موٹی بتی جو چراغ‏، آتشبازی اور چولھے وغیرہ میں استعمال کی جاتی ہے

فَتِیل سوز

روشنی کا چومکھا جو عموماً پیتل یا لوہے وغیرہ کا ہوتا ہے، دیوٹ، شمعدان

فَتِیلا سوز

رک : فتیل سوز.

فَتِیلا دینا

تعویذ کی دھونی دینا ؛ دوا میں ڈوبے ہوئے کپڑے کی بتّی بنا کر دھونی دینا .

فَتِیلَہ دینا

تعویذ کی دھونی دینا ؛ دوا میں ڈوبے ہوئے کپڑے کی بتّی بنا کر دھونی دینا .

فَتِیلَہ جَلْنا

آہ کا اپنی فتیلہ نہیں کس رات جلا عملِ حُب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے

فَتِیلا لِکْھنا

تعویذ لکھنا (جس کو موڑ کر بتّی بنائی جائے).

فَتِیلَہ لِکْھنا

تعویذ لکھنا (جس کو موڑ کر بتّی بنائی جائے).

فَتِیلا لَگانا

شوشہ چھوڑنا ؛ (مجازاً) کسی کے خلاف بھڑکانا یا ورغلانا ، کسی کے خلاف کوئی غلط یا بے بنیاد بات کہنا .

فَتِیلا جَلانا

دھونی دینا ، تعویذ جلانا .

فَتِیلَہ جَلانا

دھونی دینا ، تعویذ جلانا .

فَتِیلَہ داغْنا

نالش کرنا

فَتِیلا داغْنا

نالش کرنا

فَتِیلَہ دِکھانا

بندوق یا توپ کی بارود کو فتیلہ یا بتی سے آگ لگانا

فَتِیلا عَن٘بَر

عنبر کی بتّی جو خوشبو کے لیے جلاتے ہیں .

فَتِیلَہ سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَتِیلا سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَتِیلَۂ عَن٘بَر

عنبر کی بتّی جو خوشبو کے لیے جلاتے ہیں .

فَتِیلَہ جَل اُٹْھنا

آہ کا اپنی فتیلہ نہیں کس رات جلا عملِ حُب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے

فَتِیلا جَل اُٹْھنا

آہ کا اپنی فتیلہ نہیں کس رات جلا عملِ حُب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے

فَتِیلا ناک میں دینا

تعویذ کی بتی کی دھونی دینا ، ناک میں بتی دینا

فَتِیلَہ ناک میں دینا

تعویذ کی بتی کی دھونی دینا ، ناک میں بتی دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَتِیلا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَتِیلا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone