تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْبی" کے متعقلہ نتائج

دُنْبی

دُن٘بہ (رک) کی تانیث .

دُن٘با

رک : دنبہ .

دون٘بی

زہریلا سان٘پ

دُن٘بَہ

مین٘ڈھا جس کی دم (چربی کی وجہ سے) چکی کے پاٹ طرح گول اور بھاری ہوتی ہے، چکی دار مین٘ڈھا

دِن٘بَو

سورج ، آفتاب .

دُن٘ب

دُم، پون٘چھ

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دُنی

عالم

دُنْکی

ایک ہتھیار .

دَبی

دبا کی تانیث، تراکیب میں مُستعمل

دَنْڈی

دُشمن ، دندی .

دنی

کمینہ، سفلہ، کم ظرف، پاجی، بخیل، کنجوس

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دُن٘بکی

دم والا ، دُم دار ، ایک بولا انشأاللہ کشتوں کے پشتے لگا دیں گے دم بھر میں ان دُنبکیوں کو نوک دم بھگا دیں گے .

دَنْدی

دشمن، بیری، بدخواہ، مخاصم

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْبی کے معانیدیکھیے

دُنْبی

dumbii•दुंबी

دیکھیے: دُن٘بَہ

  • Roman
  • Urdu

دُنْبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دُن٘بہ (رک) کی تانیث .

Urdu meaning of dumbii

  • Roman
  • Urdu

  • dumbaa (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone