تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُن٘بَہ" کے متعقلہ نتائج

دُن٘بَہ

مین٘ڈھا جس کی دم (چربی کی وجہ سے) چکی کے پاٹ طرح گول اور بھاری ہوتی ہے، چکی دار مین٘ڈھا

دُن٘با

رک : دنبہ .

دُن٘بال

پیچھا ، عقب ، پیچھلا حصہ ، دُم ، دُم چھلّا ، کسی چیز کا سرا .

دُن٘بال کَرنا

پیچھا کرنا ، تعاقب کرنا ، کسی کے پیچھے پیچھے پہنچنا .

دُن٘بال لَگْنا

پیچھے پڑنا ، درپے ہو جانا .

دُن٘بال پَڑْنا

پیچھے پڑ جانا ، دق کرنا .

دُن٘بال لینا

پیچھا کرنا ، تعاقب کرنا ، کسی کے پیچھے پیچھے پہنچنا .

دُن٘بال پِھرْنا

پیچھے پڑنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، پیچھے پیچھے پھرنا .

دُن٘بال گِرْنا

تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا .

دُن٘بال چھوڑْنا

پیچھا چھوڑنا .

دُن٘بال پَکَڑْنا

پیچھا پکڑنا ، تعاقب کرنا ، عقب میں چلنا .

دُن٘بال پَڑ رَہْنا

پیچھے پڑ جانا ، دق کرنا .

دُنبالہ

a tail, the outer angle or corner of the eye, the stern of a vessel

دُنْبالے

دُنبالہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دنبالا

making tails with kohl in eyes

اردو، انگلش اور ہندی میں دُن٘بَہ کے معانیدیکھیے

دُن٘بَہ

dumba•दुंबा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُن٘بَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مین٘ڈھا جس کی دم (چربی کی وجہ سے) چکی کے پاٹ طرح گول اور بھاری ہوتی ہے، چکی دار مین٘ڈھا
  • (مجازاً) چربی یا چکنائی جو دنبے کی دم میں ہوتی ہے، مسرین، چوتڑ
  • پون٘چھ خصوصا مینڈھے کی دم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دُمْبَہ

رک : دنبہ .

Urdu meaning of dumba

  • Roman
  • Urdu

  • menDhaa jis kii dam (charbii kii vajah se) chakkii ke paaT tarah gol aur bhaarii hotii hai, chukiidaar menDhaa
  • (majaazan) charbii ya chiknaa.ii jo danbe kii dam me.n hotii hai, misr yan, chuuta.D
  • puunchh Khasuusan menDhe kii dam

English meaning of dumba

Noun, Masculine

  • a kind of sheep with a large, round, and fat tail, fat-tailed sheep
  • (Metaphorically) fat
  • tail, specially fat-tailed sheep

दुंबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़ा, मेढ़ा, मेष, एक प्रकार का मेंढ़ा जिसकी पूँछ पर चर्बी की बड़ी सी चकती होती है, मेदपुच्छ
  • ( लाक्षणिक) चर्बी या चिकनाई जो मेंढे की पूँछ में होती है, चूतड़, नितंब
  • पूँछ, विशेषतः मेंढे की पूछ

دُن٘بَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُن٘بَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُن٘بَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone