تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُن٘با" کے متعقلہ نتائج

دُن٘با

رک : دنبہ .

دُن٘بَہ

مین٘ڈھا جس کی دم (چربی کی وجہ سے) چکی کے پاٹ طرح گول اور بھاری ہوتی ہے، چکی دار مین٘ڈھا

دُن٘بال

پیچھا ، عقب ، پیچھلا حصہ ، دُم ، دُم چھلّا ، کسی چیز کا سرا .

دُن٘بال کَرنا

پیچھا کرنا ، تعاقب کرنا ، کسی کے پیچھے پیچھے پہنچنا .

دُن٘بال لَگْنا

پیچھے پڑنا ، درپے ہو جانا .

دُن٘بال پَڑْنا

پیچھے پڑ جانا ، دق کرنا .

دُن٘بال لینا

پیچھا کرنا ، تعاقب کرنا ، کسی کے پیچھے پیچھے پہنچنا .

دُن٘بال پِھرْنا

پیچھے پڑنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، پیچھے پیچھے پھرنا .

دُن٘بال گِرْنا

تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا .

دُن٘بال چھوڑْنا

پیچھا چھوڑنا .

دُن٘بال پَکَڑْنا

پیچھا پکڑنا ، تعاقب کرنا ، عقب میں چلنا .

دُن٘بال پَڑ رَہْنا

پیچھے پڑ جانا ، دق کرنا .

دُن٘بالا کَرنا

تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا .

دُن٘بالا چھوڑْنا

پیچھا چھوڑنا .

دُن٘بالا گَرْد

پیچھے پیچھے پھرنے والا ، تعاقب کرنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُن٘با کے معانیدیکھیے

دُن٘با

dumbaa•दुंबा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُن٘با کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دنبہ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دُمْبا

رک : دنبہ .

Urdu meaning of dumbaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha dumbaa

دُن٘با کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُن٘با)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُن٘با

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone