تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُلْمُل" کے متعقلہ نتائج

دُلْمُل

کچے چنے، وہ ہرے چنے جنھیں بھون کر کھایا جائے نیز اُبلے ہوئے کابلی چنے

دَلِیل

(منطق) وہ شے جس کا علم دوسری شے کے علم کا سبب یا علامت ہو

دَلْدَل

وہ زمین جو پانی کے اثر سے اتنی نرم اورلیس دارہو گئی ہو کہ اس میں پاؤں دھنس جائیں، کیچڑ سے بھری ہوئی زمین، چہلا، خلاب، کیچڑ

دُلْمَہ

قیمہ یا پنیر بھر کر پکائے ہوئے بیگن اور ٹنڈے .

دُلْدُل

وہ سفید سیاہی مائل مادہ خچر جو اسکندریہ کے حاکم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نذر کی تھی اور آں حضرتّ نے حضرت علیؓ کو عطا فرمائی تھی .

دَلْمَہ

پنیر ڈال کر گاڑھا کیا ہوا دودھ .

دَلّال

کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ

دِل مِلا

بہناپا، وہ باہمی رشتہ جو سہیلیاں آپس میں جوڑ لیتی ہیں

دَلال

وہ شخض جو مردوں کو عورتوں سے ملانے کا کام کرے، بھڑوا، دیوث، کٹنا

دَلیل

سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں

دُمَّل

دِلال

معشوق کے چشم یا ابرو کا اشارہ، عشوہ و ادا، چوچلا، ناز، غمزہ، کرشمہ (اردو میں عموماً غنج کے ساتھ مستعمل)

دَرْمَل

عِلاج ، دوا دارُو ، درمن (رک) .

دَمَل

(موسیقی)ٖ طبل (رک) .

دلیل

ثبوت، دلیل

اردو، انگلش اور ہندی میں دُلْمُل کے معانیدیکھیے

دُلْمُل

dulmul•दुलमुल

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُلْمُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچے چنے، وہ ہرے چنے جنھیں بھون کر کھایا جائے نیز اُبلے ہوئے کابلی چنے
  • گدرایا ہوا پھل

Urdu meaning of dulmul

  • Roman
  • Urdu

  • kachche chune, vo hare chune jinhe.n bhavan kar khaa.et jaaye niiz uble hu.e kaabulii chane ; gadraayaa hu.a phal

दुलमुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कच्चे चने, वह हरे चने जिन्हें भून कर खाया जाए अथवा उबले हुए काबुली चने
  • गदराया हुआ फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُلْمُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُلْمُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone