تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل مِلا" کے متعقلہ نتائج

دِل مِلا

بہناپا، وہ باہمی رشتہ جو سہیلیاں آپس میں جوڑ لیتی ہیں

دِل مِلانا

موافقت پیدا کرنا ، میل جول بڑھانا ، ربط و ضبط کرنا .

دِل مَیلا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، ملول کرنا ، مُکَدَّر کرنا ، دل پر ملال لانا .

دِل مَیلا ہونا

دل میں کدورت ہونا ، ملال ہونا .

دِل مائِل ہونا

طبیعت راغب ہونا، کسی کی طرف جُھکنا

دَولا مَولا

آزاد منش ، مست مولا

مِلا دِلا

ملا یا مسلا ہوا، موڑ توڑ کر مٹھی یا ہاتھ سے بار بار دبایا ہوا، شکنیں پڑا ہوا، کام میں لایا ہوا، مستعمل، مضمحل، (کنایۃ ً) خستہ نیز زبوں حال

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

دِل کا مَیلا

بد نفس ، بد باطِن.

مَولا دَولا

بھولا بھالا، سیدھا سادہ

مَولا دَولَہ

من موجی ، خود مختار ، آزاد

مَل دَل

ملے مسلے جانے کا عمل، اس عمل سے پیدا شدہ صورت حال

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل کا مَیل کَرْنا

دل کا کسی طرف مائل ہونا ، دل کا کسی طرف راغب ہونا ، دل کا موافقت کرنا

دِل میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا ، دل میں بُرائی ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل مِلا کے معانیدیکھیے

دِل مِلا

dil-milaa•दिल-मिला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دِل مِلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہناپا، وہ باہمی رشتہ جو سہیلیاں آپس میں جوڑ لیتی ہیں

Urdu meaning of dil-milaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahinaapa, vo baahamii rishta jo saheliyaa.n aapas me.n jo.D letii hai.n

दिल-मिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहिनापा, वह प्रस्पर संबंध जो सहेलियाँ आपस में जोड़ लेती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل مِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل مِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone