تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُلَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دُلَکْھنا

اعتراض کرنا ، بات کاٹنا ، بات کی گرفت کرنا .

بات دُلَکْھنا

کسی کی بات کی تردید کرنا، بات قبول نہ کرنا

دُلَکْنا

اعتراض کرنا ، بات کاٹنا ، بات کی گرفت کرنا .

دَلَکْنا

تڑفنا، چٹخنا، دَرکنا، شق ہونا

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دوکْھنا

بُرا بھلا کہنا ، دکھ دینا ، تکلیف پہنچانا

دُلْکَھن گول

(فلکیات) جنوبی معدل النہار کےحساب کا ہندی نقشہ حصہ اوّل ... کو انتر گول کہتے ہیں شمالی معدل النّہار اس سے منطبق ہے دوسرا حصّہ ... اس حصے کو دلکھن گول کے نام سے یاد کرتے ہیں .

دِل کَرْنا

ہمت کرنا ، جرأت کرنا ؛ رغبت کرنا ، خواہش کرنا ، فیاضی کرنا

دِل دُکْھنا

غم ہونا ، افسوس ہونا ، صدمہ پہن٘چنا کُڑھنا

دِل رَکْھنا

تسلَی دینا، دلداری کرنا، خوش کرنا، آرزو پوری کرنا

دِل کُھلْنا

حوصلہ بڑھنا، جِھجک دور ہونا، ڈر جاتا رہنا

دِل کِھلْنا

شگفتہ خاطر ہونا، مسرور ہونا، خوش ہونا

دِل کھانا

پیچ و تاب کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُلَکْھنا کے معانیدیکھیے

دُلَکْھنا

dulakhnaa•दुलखना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

دُلَکْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اعتراض کرنا ، بات کاٹنا ، بات کی گرفت کرنا .
  • روکنا ٹوکنا ؛ عین موقع پر ٹوکنا ، کسی بات کو منع کرنا .
  • نا منظور کرنا ، انکار کرنا ، ٹالنا .
  • کسی کے سامنے کسی کا عیب ظاہر کر دینا .

Urdu meaning of dulakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • etraaz karnaa, baat kaaTnaa, baat kii girifat karnaa
  • roknaa Tokana ; a.in mauqaa par Tokana, kisii baat ko manaa karnaa
  • naamanzuur karnaa, inkaar karnaa, Taalnaa
  • kisii ke saamne kisii ka a.ib zaahir kar denaa

दुलखना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • १. बार-बार बतलाना

अकर्मक क्रिया

  • कहकर मुकर जाना; इनकार करना
  • (घोड़े का) धीमी चाल से चलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُلَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُلَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone