تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دِل رَکْھنا

تسلَی دینا، دلداری کرنا، خوش کرنا، آرزو پوری کرنا

ہاتھ میں دِل رَکْھنا

۔ کسی کی ہر طرح دلجوئی کرنا۔؎

دُنْیا پَر دِل رَکْھنا

حرس و حوس میں مبتلا ہونا ، عیش و عشرت کی خواہش کرنا.

دِل میں رَکْھنا

bear in mind, remember

دِل پَر رَکْھنا

ارادہ کر لینا ، عزم کرنا ، گِرہ باندھ لینا.

دِل خوش رَکْھنا

دل بہلانا.

دِل صاف رَکْھنا

طبیعت سے ملال اور کدورت کو دور رکھنا

دِل ٹَھنْڈا رَکْھنا

دل خوش رکھنا

دِل گَرْم رَکْھنا

دل میں اُمنگ یا ولولہ باقی رکھنا

دِل میں بات رَکْھنا

بات کو چُھپائے رکھنا ، بغض رکھنا ، کدورت رکھنا .

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِل جَمْع رَکْھنا

مطمئن رہنا

دِل ہاتھ میں رَکْھنا

کسی کو خوش رکھنا ، راضی رکھنا ، تسلّی دیتے رہنا ، قابو میں رکھنا ، دل ہاتھ میں لینا .

دِل جَوان رَکْھنا

بڑھاپے میں زندہ دلی قائم رکھنا ؛ با حوصلہ ہونا ؛ امنگوں سے بھرپور ہونا.

دِل سے دُور رَکْھنا

خیال میں نہ لانا ، بُھلا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل رَکْھنا کے معانیدیکھیے

دِل رَکْھنا

dil rakhnaa•दिल रखना

  • Roman
  • Urdu

دِل رَکْھنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • تسلَی دینا، دلداری کرنا، خوش کرنا، آرزو پوری کرنا
  • توجہ کرنا، راغب ہونا
  • حوصلہ رکھنا، ہمَت رکھنا

Urdu meaning of dil rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasle denaa, dildaarii karnaa, Khush karnaa, aarzuu puurii karnaa
  • tavajjaa karnaa, raaGib honaa
  • hauslaa rakhnaa, himmat rakhnaa

English meaning of dil rakhnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

दिल रखना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ध्यान करना, आकर्षित होना
  • सांत्वना देना, प्रसन्न करना, इच्छा पूरी करना
  • साहस रखना, हिम्मत रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone