تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعَیمِیص" کے متعقلہ نتائج

دُعَیمِیص

(طِب) جسمِ انسان میں جراثیمِ ، اجامیہ کی پرورش خُون کے اندر ہوتی ہے ... مچَھر کی سونڈ سے یہ جراثیم خون میں پہنچ کر سُرخ دانوں کے اندر داخل ہو جاتے اور چھوٹے چھوٹے گول دانوں کی شکل میں تبدیل ہو جاتے ہیں ابتداَ جبکہ یہ ایک ... جرثومہ کا بچہ ہوتا ہے ... اس حالت میں اسکو دُعمیص (ایمی بیولا) کہتے ہیں

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

دَھماسا

ایک گھاس ہے جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصوں میں اور سندھ اور پنجاب اور دکھن وغیرہ کے بہت سے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ، زمین پر بچھی ہوئی اور خاردار جو اسے کی طرح ہوتی ہے ، پھول خال کے اوپر لگتا ہے ، ابتدا میں سبز ہوتا ہے اورمکو کے دانے سے چھوٹا ہوا ہے پھر کھلتا ہے ، یہ گھاس پانی کے کنارے اگتی ہے

دُعْمُوص

پانی کا سِیاہ کِیڑا جو تالابوں میں پانی کم ہونے پر دِکھائی دیتا ہے اسکو بعلط بھی کہا جاتا ہے

دَیموس

(ہئیت) مریخ کے دوری میالان کے دو نقطوں میں سے ایک کا نام، دیموس (Demos) دیموس جس کا مدار فوباس کے باہر ہے مریخ کے گرد ایک گردش ۳۰ گھنٹے ۱۸ منٹ میں پوری کرتا ہے.

داماس

ایک وضع کے عُمدہ، ریشمی چمک دار کپڑے کا نام

دَھمَّس

فرش اور سڑک وغیرہ کی کُٹائی .

دِیماس

بھٹ، خانۂ تنگ، تاریک جگہ

داماساہی چُکنا

دیوالیے کی جائداد بحِصّہ رسدی بٹ جانا، قرضہ بے باق ہونا

دَھمَّس کَرْنا

فرش اور سڑک وغیرہ کو اوزار سے کوٹنا

داماساہی چُکانا

(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا

دامی

ایک باجے کا نام، دمامہ .

دِھیمی

دِھیما (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعَیمِیص کے معانیدیکھیے

دُعَیمِیص

du'aimiis•दु'ऐमीस

  • Roman
  • Urdu

دُعَیمِیص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) جسمِ انسان میں جراثیمِ ، اجامیہ کی پرورش خُون کے اندر ہوتی ہے ... مچَھر کی سونڈ سے یہ جراثیم خون میں پہنچ کر سُرخ دانوں کے اندر داخل ہو جاتے اور چھوٹے چھوٹے گول دانوں کی شکل میں تبدیل ہو جاتے ہیں ابتداَ جبکہ یہ ایک ... جرثومہ کا بچہ ہوتا ہے ... اس حالت میں اسکو دُعمیص (ایمی بیولا) کہتے ہیں

Urdu meaning of du'aimiis

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) jism-e-insaan me.n jaraasiim-e-, ajaamiih kii paravrish Khuu.on ke andar hotii hai ... machchhar kii suunD se ye jaraasiim Khuun me.n pahunch kar suraKh daano.n ke andar daaKhil ho jaate aur chhoTe chhoTe gol daano.n kii shakl me.n tabdiil ho jaate hai.n ibtida jabki ye ek ... jarsuumaa ka bachcha hotaa hai ... is haalat me.n usko duamiis (ammii biyolaa) kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعَیمِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعَیمِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone