تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داماس" کے متعقلہ نتائج

داماس

ایک وضع کے عُمدہ، ریشمی چمک دار کپڑے کا نام

داماساہی چُکنا

دیوالیے کی جائداد بحِصّہ رسدی بٹ جانا، قرضہ بے باق ہونا

داماساہی چُکانا

(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

دَہْ ماسَہ

ایک گھاس جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصَوں میں اور دکھن وغیرہ کے بہت سے ملکوں میں پیدا ہوتی ہے زمین پر بِچھی ہوئی اور خاردار جَواسے کی طرح ہوتی ہے، بھول خار کے اُوپر لگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں داماس کے معانیدیکھیے

داماس

daamaasदामास

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

داماس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کے عُمدہ، ریشمی چمک دار کپڑے کا نام

Urdu meaning of daamaas

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ke umdaa, reshmii chamakdaar kap.De ka naam

दामास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ढंग के उत्तम, रेशमी चमकदार कपड़े का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داماس

ایک وضع کے عُمدہ، ریشمی چمک دار کپڑے کا نام

داماساہی چُکنا

دیوالیے کی جائداد بحِصّہ رسدی بٹ جانا، قرضہ بے باق ہونا

داماساہی چُکانا

(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

دَہْ ماسَہ

ایک گھاس جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصَوں میں اور دکھن وغیرہ کے بہت سے ملکوں میں پیدا ہوتی ہے زمین پر بِچھی ہوئی اور خاردار جَواسے کی طرح ہوتی ہے، بھول خار کے اُوپر لگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داماس)

نام

ای-میل

تبصرہ

داماس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone