تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دیکْھنا دِکھانا

نظارہ کرنا ، مطالعہ کرنا.

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

دیکْھنے کی

نمائشی ، ظاہری.

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

دیکْھنے میں

ظاہر میں، اندازاً

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دُکْھنی

درد میں، تکلیف میں

جھاڑ پَچھوڑ کَر دیکْھنا

نہایت غور سے تلاش کرنا ، بڑی جستجو کے ساتھ ڈھون٘ڈنا ؛ خوب آزمانا ، جان٘چ تول کرنا، تجربہ کرنا.

دیکْھنا پَڑْنا

کسی حقیقت یا واقعہ کو مجبوراً دیکھنا.

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

دائیں بائیں دیکْھنا

اِدھر اُدھر دیکھنا، ہوشیار ہونا، چوکَنا ہونا

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کَر دیکھنا

غور سے دیکھنا

نَظَر گَڑو گَڑو کَر دیکھنا

مسلسل دیکھے جانا ، لگا تار گھورنا ۔

آنکھ پھاڑ پھاڑ کے دیکھنا

بغور دیکھنا

شام دیكْھنا نَہ دوپَہَر دیكْھنا

وقت بے وقت ، موقع ومحل كا لحاظ نہ كرنا ۔

نَشیب و فَراز دیکھنا

مختلف حالتوں سے گزرنا ؛ زندگی کے گرم و سرد کا ملاحظہ کرنا ؛ خوب غور و فکر کرنا ؛ اونچ نیچ ، اچھا ُبرا سوچنا

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

دِیدے پھاڑ پھاڑ کَر دیکْھنا

خوب غور سے دیکھنا ، گُھور گُھور کے دیکھنا ؛ تلاش کرنا.

پَھپَڑ دَلالے دِکھانا

بناوٹ کی باتیں کرنا ، دکھاوے کی خوشامد کرنا .

دُنیا کا نَشیب و فَراز دیکْھنا

تجربہ حاصل کرنا

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

کسی چیز کی تعریف یا کسی واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں

مُڑچِڑا پَن دکھانا

ہٹ کرنا ، بے جا ضد کرنا ، بلا سبب کا جھگڑا نکالنا ۔

مُرچُڑا پَن دِکھانا

مرچڑے فقیروں کی سی حرکت کرنا ، سینہ زوری دکھانا ، سرزوری کرنا ؛ ضد کرنا ، ہٹ کرنا

دینے والوں کا مُنھ دیکْھنا

طنزیہ کلمہ - خود کنجوس ہیں دوسرے کی سخاوت بھی نہیں دیکھی جاتی.

آئینے میں چاند دیکھنا

عید کے موقع پر دیکھتے ہیں کہ اچھی طرح نظر آئے

ٹیڑھی آنْکھ سے دیکھنا

۔ترچھی نظر سے دیکھنا۔ غصّے سے دیکھنا۔ مخالفانہ نظر ڈالنا۔

ٹیڑھی آنکھ سے دیکْھنا

غصہ سے دیکھنا، بگڑ کر دیکھنا

گِیدَڑ بَھبکی دِکھانا

۔ جھوٗٹ موٹ ڈرانا۔ ؎

جھوپڑْے میں مَحَل کا خواب دیکھنا

رک : جھوپڑی میں رہے محلوں کے خواب دیکھے .

آنکھیں گڑو کے دیکھنا

غور سے دیکھنا

آنکھیں پھاڑ کر دیکھنا

غور سے دیکھنا، شوق و رغبت سے دیکھنا، حسرت سے دیکھنا، گھبرا کر دیکھنا

مُڑچِرا پَن دکھانا

ہٹ کرنا ، بے جا ضد کرنا ، بلا سبب کا جھگڑا نکالنا ۔

اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا

(نظر بد کے اتارنے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساختہ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڑی دیکھنے کے لیے کہنا

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

جھونْپْڑوں میں رَہنْا مَحْلوں کے خواب دیکھنا

غریب کا شیخی بگھارنا ، کمتر کا اعلیٰ کے بالمقابل ہونا ،

جھونْپْڑی میں مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

آئینہ میں چاند دکھانا

بچوں کو بہلانے کے لیے دکھاتے ہیں

دیکْھنے کی طَرَح دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا.

سانڈ کو لال کَپْڑا دِکھانا

غُصّہ دِلانا ، افروختہ کرنا.

تارا دیکھ کے ایڑی دیکھنا

ایک تارا دیکھنا نحس سمجھا جاتا ہے اس لیے جب کبھی ایک تارے پر نظر پڑتی ہے اور دوسرا تارا نظر نہیں آتا تو عورتیں دفع نحوست کے طور پر اپنی ایڑی دیکھ لیا کرتی ہیں.

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

روزِ بَد کا مُنھ دیکْھنا

رک : روزِ بَد دیکھنا.

مُقَیَّد دیکھنا

قید میں پانا ، محصور پانا

قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا

کوئی طاقت کا کام کرنا ، جیسے : شمیشر زنی ، نیزہ بازی.

جھونْپَڑے میں بَیٹھ کے مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا ، انتی فرصت

ہَڈّی ہَڈّی پھوڑے کی طَرَح دُکھنا

بہت خستہ حال ہونا ، انتہائی تھکن ہونا ، بیماری یا حد سے زیادہ مشقت کی وجہ سے جسم میں بہت درد ہونا، ایک ایک ہڈّی میں درد ہونا

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدے دیکْھنا

رک : شعبدہ دیکھنا .

ناڑ دیکھنا

نبض دیکھنا ، نبض کی حرکت سے مرض کی تشخیص کرنا ۔

پَڑَت دیکْھنا

رک : پڑت پھیلانا

وَقْعَت کی نَظَر سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِکْھنا کے معانیدیکھیے

دِکْھنا

dikhnaaदिखना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دِکْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

شعر

Urdu meaning of dikhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaa.ii denaa, nazar aanaa, saamne aanaa

English meaning of dikhnaa

Intransitive verb

दिखना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दिखाई देना, नज़र आना, सामने आना, प्रकट होना

دِکْھنا کے قافیہ الفاظ

دِکْھنا سے متعلق دلچسپ معلومات

دکھنا ’’دکھائی دینا‘‘ کے معنی میں’’دسنا‘‘ پرانی اردو میں موجود تھا، شاہ مبارک آبرو ؎ گردش انکھیاں میں وہ برچھی نگہ قاتل مجھے یوں دسے تروار کوئی جیسے دھری ہو سان کی دستی ہے نجوموں کی سفیدی میں سیاہی جاتے ہی مکاں لیوے گا یہ شیر الٰہی (نظیر اکبر آبادی، نظم ’’خیبر کی لڑائی‘‘) افسوس کہ ’’دسنا‘‘ ترک ہو گیا، لیکن اب اس کی جگہ ’’دکھنا‘‘ کو فروغ دینا عقل مندی نہیں، کہ یہ لفظ بھونڈاہے۔ علاوہ بریں اسے ہندوستانی عیسائیوں (یاBrown Sahibs) نے رائج کیا تھا۔ اردومیں اس کا کوئی مقام نہیں۔ شیکسپیئر، ’’آصفیہ‘‘ اور’’نوراللغات‘‘ میں یہ لفظ درج نہیں ہے۔ پلیٹس نے’’دکھنا‘‘ لکھا ہے، لیکن اسے’’مقامی بولی‘‘ (Dialect) بتایا ہے، کس جگہ کی مقامی بولی، یہ صراحت نہیں۔ فیلن (Fallon) نے بھی’’دکھنا‘‘ درج کیا ہے لیکن اسے’’مخصوص بہ مسلماناں‘‘ لکھا ہے، جو حیرت انگیز نہیں تودلچسپ ضرور ہے، کہ میں نے کسی مسلمان کو’’دکھنا/دکھانا‘‘ یا ان کی تصریفی شکلیں بولتے نہیں سنا۔ ممکن ہے بعض علاقوں میں یہ لفظ وسط انیسویں صدی کے بعد رائج ہوا ہو، لیکن صاحبان ’’آصفیہ‘‘ و ’’نور‘‘ اسے جدید اردو نہیں مانتے، اور نہ ہی میں مانتا ہوں۔ پروفیسر گیان چند کا خیال تھا کہ ’’دسنا‘‘ شمالی ہند کی اردو میں نہیں تھا۔ لیکن مندرجہ بالا مثالیں اس کا وجود شمالی ہندمیں ثابت کرتی ہیں۔ جناب عبد الرشید نے مثالوں سے ثابت کیا ہے کہ شمالی ہند کی پرانی اردو میں ’’دکھنا‘‘ بھی تھا۔ وہ کہتے ہیں، ’’ممکن ہے پرانے ادب میں یہ فعل رائج رہا ہو اور بعد میں اس کا استعمال کم ہوتا چلاگیا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکْھنا دِکھانا

نظارہ کرنا ، مطالعہ کرنا.

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

دیکْھنے کی

نمائشی ، ظاہری.

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

دیکْھنے میں

ظاہر میں، اندازاً

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دُکْھنی

درد میں، تکلیف میں

جھاڑ پَچھوڑ کَر دیکْھنا

نہایت غور سے تلاش کرنا ، بڑی جستجو کے ساتھ ڈھون٘ڈنا ؛ خوب آزمانا ، جان٘چ تول کرنا، تجربہ کرنا.

دیکْھنا پَڑْنا

کسی حقیقت یا واقعہ کو مجبوراً دیکھنا.

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

دائیں بائیں دیکْھنا

اِدھر اُدھر دیکھنا، ہوشیار ہونا، چوکَنا ہونا

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کَر دیکھنا

غور سے دیکھنا

نَظَر گَڑو گَڑو کَر دیکھنا

مسلسل دیکھے جانا ، لگا تار گھورنا ۔

آنکھ پھاڑ پھاڑ کے دیکھنا

بغور دیکھنا

شام دیكْھنا نَہ دوپَہَر دیكْھنا

وقت بے وقت ، موقع ومحل كا لحاظ نہ كرنا ۔

نَشیب و فَراز دیکھنا

مختلف حالتوں سے گزرنا ؛ زندگی کے گرم و سرد کا ملاحظہ کرنا ؛ خوب غور و فکر کرنا ؛ اونچ نیچ ، اچھا ُبرا سوچنا

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

دِیدے پھاڑ پھاڑ کَر دیکْھنا

خوب غور سے دیکھنا ، گُھور گُھور کے دیکھنا ؛ تلاش کرنا.

پَھپَڑ دَلالے دِکھانا

بناوٹ کی باتیں کرنا ، دکھاوے کی خوشامد کرنا .

دُنیا کا نَشیب و فَراز دیکْھنا

تجربہ حاصل کرنا

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

کسی چیز کی تعریف یا کسی واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں

مُڑچِڑا پَن دکھانا

ہٹ کرنا ، بے جا ضد کرنا ، بلا سبب کا جھگڑا نکالنا ۔

مُرچُڑا پَن دِکھانا

مرچڑے فقیروں کی سی حرکت کرنا ، سینہ زوری دکھانا ، سرزوری کرنا ؛ ضد کرنا ، ہٹ کرنا

دینے والوں کا مُنھ دیکْھنا

طنزیہ کلمہ - خود کنجوس ہیں دوسرے کی سخاوت بھی نہیں دیکھی جاتی.

آئینے میں چاند دیکھنا

عید کے موقع پر دیکھتے ہیں کہ اچھی طرح نظر آئے

ٹیڑھی آنْکھ سے دیکھنا

۔ترچھی نظر سے دیکھنا۔ غصّے سے دیکھنا۔ مخالفانہ نظر ڈالنا۔

ٹیڑھی آنکھ سے دیکْھنا

غصہ سے دیکھنا، بگڑ کر دیکھنا

گِیدَڑ بَھبکی دِکھانا

۔ جھوٗٹ موٹ ڈرانا۔ ؎

جھوپڑْے میں مَحَل کا خواب دیکھنا

رک : جھوپڑی میں رہے محلوں کے خواب دیکھے .

آنکھیں گڑو کے دیکھنا

غور سے دیکھنا

آنکھیں پھاڑ کر دیکھنا

غور سے دیکھنا، شوق و رغبت سے دیکھنا، حسرت سے دیکھنا، گھبرا کر دیکھنا

مُڑچِرا پَن دکھانا

ہٹ کرنا ، بے جا ضد کرنا ، بلا سبب کا جھگڑا نکالنا ۔

اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا

(نظر بد کے اتارنے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساختہ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڑی دیکھنے کے لیے کہنا

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

جھونْپْڑوں میں رَہنْا مَحْلوں کے خواب دیکھنا

غریب کا شیخی بگھارنا ، کمتر کا اعلیٰ کے بالمقابل ہونا ،

جھونْپْڑی میں مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

آئینہ میں چاند دکھانا

بچوں کو بہلانے کے لیے دکھاتے ہیں

دیکْھنے کی طَرَح دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا.

سانڈ کو لال کَپْڑا دِکھانا

غُصّہ دِلانا ، افروختہ کرنا.

تارا دیکھ کے ایڑی دیکھنا

ایک تارا دیکھنا نحس سمجھا جاتا ہے اس لیے جب کبھی ایک تارے پر نظر پڑتی ہے اور دوسرا تارا نظر نہیں آتا تو عورتیں دفع نحوست کے طور پر اپنی ایڑی دیکھ لیا کرتی ہیں.

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

روزِ بَد کا مُنھ دیکْھنا

رک : روزِ بَد دیکھنا.

مُقَیَّد دیکھنا

قید میں پانا ، محصور پانا

قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا

کوئی طاقت کا کام کرنا ، جیسے : شمیشر زنی ، نیزہ بازی.

جھونْپَڑے میں بَیٹھ کے مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا ، انتی فرصت

ہَڈّی ہَڈّی پھوڑے کی طَرَح دُکھنا

بہت خستہ حال ہونا ، انتہائی تھکن ہونا ، بیماری یا حد سے زیادہ مشقت کی وجہ سے جسم میں بہت درد ہونا، ایک ایک ہڈّی میں درد ہونا

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدے دیکْھنا

رک : شعبدہ دیکھنا .

ناڑ دیکھنا

نبض دیکھنا ، نبض کی حرکت سے مرض کی تشخیص کرنا ۔

پَڑَت دیکْھنا

رک : پڑت پھیلانا

وَقْعَت کی نَظَر سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone