تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیب" کے متعقلہ نتائج

دِیب

(جزیرہ ، برِاعظم) بہ معنی ہفتم حصہ از ربع سکوں کہ بتازی اقلیم گویند .

دِیباجہ

دیباچہ، کتاب کا مقدمہ، پیش لفظ، تمہید

دِیباچَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفسِ مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں

دِیباہ

اطفس ، دِیبا .

دِیبی

(ہندو) دیوتا کی تانیث، دیوی

دِیبا

رنگین اور دبیز قسم کا قیمتی ریشمی کپڑا جس پر سنہرا یا پیلا اُبھرا ہوا کام بنا ہوتا ہے

دِیباج

دیبا جس کا یہ معرب ہے، ایک قسم کا ریشمن کپڑا

دِیباچَہ نَوِیس

پیش لفظ یا کتاب کا ابتدائی تعارف لکھنے والا .

دِیباچَہ نَوِیسی

کسی مضمون کتاب یا کاروائی کے ابتدائی کلمات لکھنے کا عمل .

دِیبی دِہ بَیٹھیں

صاحبِ مقدر سے معزوری کا اظہار ہوا.

دِیبائے زَرْد

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دِیبائے سَبْز

دِیبی کھیلْنا

(ہندو) دیبی کی روح کا کسی پر مسلّط ہونا ، دیبی کا سر پر آنا ، آسیبی اثر ہونا .

دِیبائے چِینی

(مجازاً) جنگل کے خوبصورت بیل بُوٹے

دِیبی کا پَھل

ناریل ، ہندوؤں کے نزدیک ناریل متبرک پھل ہے ور یہ مذہبی رسومات میں چڑھانے کے لیے ضروری خیال کیا جاتا ہے انہی امور کے پیش نظراس کو ہندو دیبی کا پھل کہتے ہیں .

دِیبائے رُوئیں

دِیباجِ اَخْضَری

(مجازاً) گُل بُوٹے، سبزہ، گھاس کا خوبصورت میدان

دِیبے کا اُوبَھرْنا

چیچک نکلنا ، بدن پر دِیبا جیسے نشان پڑ جانا .

دِیبی اَپنے دِن کاٹے لوگ مانگیں پَرْجا

کسی مصیبت زدہ سے مدد چاہنا .

دِیبی پَتْر میرے پیٹ بِھیتَر

میں تمہاری سب باتیں جانتا ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیب کے معانیدیکھیے

دِیب

diibदीब

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جزیرہ ، برِاعظم) بہ معنی ہفتم حصہ از ربع سکوں کہ بتازی اقلیم گویند .

Urdu meaning of diib

  • Roman
  • Urdu

  • (jaziira, barr-e-aazam) bah maanii haftum hissaa az rubaa sakuu.n ki bataazii iqliim gaviinad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیب

(جزیرہ ، برِاعظم) بہ معنی ہفتم حصہ از ربع سکوں کہ بتازی اقلیم گویند .

دِیباجہ

دیباچہ، کتاب کا مقدمہ، پیش لفظ، تمہید

دِیباچَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفسِ مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں

دِیباہ

اطفس ، دِیبا .

دِیبی

(ہندو) دیوتا کی تانیث، دیوی

دِیبا

رنگین اور دبیز قسم کا قیمتی ریشمی کپڑا جس پر سنہرا یا پیلا اُبھرا ہوا کام بنا ہوتا ہے

دِیباج

دیبا جس کا یہ معرب ہے، ایک قسم کا ریشمن کپڑا

دِیباچَہ نَوِیس

پیش لفظ یا کتاب کا ابتدائی تعارف لکھنے والا .

دِیباچَہ نَوِیسی

کسی مضمون کتاب یا کاروائی کے ابتدائی کلمات لکھنے کا عمل .

دِیبی دِہ بَیٹھیں

صاحبِ مقدر سے معزوری کا اظہار ہوا.

دِیبائے زَرْد

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دِیبائے سَبْز

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دِیبی کھیلْنا

(ہندو) دیبی کی روح کا کسی پر مسلّط ہونا ، دیبی کا سر پر آنا ، آسیبی اثر ہونا .

دِیبائے چِینی

(مجازاً) جنگل کے خوبصورت بیل بُوٹے

دِیبی کا پَھل

ناریل ، ہندوؤں کے نزدیک ناریل متبرک پھل ہے ور یہ مذہبی رسومات میں چڑھانے کے لیے ضروری خیال کیا جاتا ہے انہی امور کے پیش نظراس کو ہندو دیبی کا پھل کہتے ہیں .

دِیبائے رُوئیں

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دِیباجِ اَخْضَری

(مجازاً) گُل بُوٹے، سبزہ، گھاس کا خوبصورت میدان

دِیبے کا اُوبَھرْنا

چیچک نکلنا ، بدن پر دِیبا جیسے نشان پڑ جانا .

دِیبی اَپنے دِن کاٹے لوگ مانگیں پَرْجا

کسی مصیبت زدہ سے مدد چاہنا .

دِیبی پَتْر میرے پیٹ بِھیتَر

میں تمہاری سب باتیں جانتا ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone