تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیبائے رُوئیں" کے متعقلہ نتائج

دِیبائے رُوئیں

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دَبا رَہْنا

کسی چیز کی آڑ میں چھپا رہنا

دَبے رَہْنا

بوجھ کے نیچے رہنا

دَب رَہْنا

چُھپ جانا ، دیک جانا ؛ خاموش ہو جانا.

دامَن پَر دَھبّا رَہْنا

کسی کے سر اِلزام رہ جانا

نام پَر دَھبّا رَہنا

بدنامی باقی رہنا ، رسوائی کی یاد رہنا ۔

دھوبی روئے دُھلائی کو ، مِیاں روئیں کَپْڑوں کو

نادہندوں کی نسبت کہا کرتے ہیں .

روزن دیوار

دیوارکا روشن دان

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

دِیدار سے آنکھیں رَوشَن کَرْنا

جلوۂ شاہی سے سرفراز ہونا .

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے

جو شخص بے ایمانی کرے ہر قدم پر دھوکا دیتا ہے یعنی تولے تو کم تولتا ہے کھوٹا سودا کرتا ہے روکن کو پاسنگ بتاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیبائے رُوئیں کے معانیدیکھیے

دِیبائے رُوئیں

diibaa-e-ruu.e.n•दीबा-ए-रूएँ

  • Roman
  • Urdu

دِیبائے رُوئیں کے اردو معانی

  • بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

Urdu meaning of diibaa-e-ruu.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut qiimtii aur intihaa.ii Khuubsuurat zarabfat kap.De ke muKhtlif qisme.n jo atlas, kamaKhvaab aur un mulko.n ke naam se mansuub jahaa.n vo banaa.ii jaatii thii.n unhii.n se Khuubsuurat bail buuTo.n ko tashabhaa dii jaatii hai ye resham, svat aur u.un ke taar ke saath banaayaa jaataa hai muKhtlif rango.n ka hotaa hai, sone chaandii ke taar ke vazan ke mutaabiq iskii qiimat muqarrar hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیبائے رُوئیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیبائے رُوئیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone