تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dial" کے متعقلہ نتائج
dial کے لیے اردو الفاظ
dial کے اردو معانی
اسم
- ڈائل
- گھڑی کا چہرہ
- گھڑی یا کسی اور وقت بتانے والی مشین مثلاً دھوپ گھڑی کا مقیاس
- کوئی بھی عموماً گول پترا یا چہرہ جس پر ہندسوں کے نشانات اور گھومنے والی سوئی سے پیمایش ظاہر ہوتی ہو جیسا کہ گیس کے میٹر میں یا رفتار پیما میں ہوتا ہے
- برقی تعلق اور/ یا کسی آلے کے انضباط کے لیے گردشی قرص، جیسے ریڈیو کا ڈائل یا ٹیلی فون ڈائل
فعل متعدی
- ڈائل کرنا
- ڈائل سے ظاہر کرنا
- ڈائل گھما کر منضبط یا منتخب کرنا، جیسے ریڈیو کو کسی اشٹیشن کے لیے ڈائل کرنا یا ٹیلی فون نمبر ڈائل کرنا
dial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डायल
- घड़ी का चेहरा
- घड़ी या किसी और वक़्त बताने वाली मशीन मसलन धूप घड़ी का मिक़्यास
- कोई भी उमूमन गोल पत्रा या चेहरा जिस पर हिंदुस्ों के निशानात और घूमने वाली सोई से पैमा यश ज़ाहिर होती हो जैसा कि गैस के मीटर में या रफ़्तार पैमा में होता है
- बर्क़ी ताल्लुक़ और/ या किसी आले के इंज़िबात के लिए ग्रदशी क़ुरस, जैसे रेडीयो का डायल या टेलीफ़ोन डायल
सकर्मक क्रिया
- डायल करना
- डायल से ज़ाहिर करना
- डायल घुमा कर मुंज़ब्त या मुंतख़ब करना, जैसे रेडीयो को किसी अशटीशन के लिए डायल करना या टेलीफ़ोन नंबर डायल करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِل
سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب
dialectic
فلسفہ: (الف) آرا کی صداقت کو پرکھنے کا فن ؛ مباحثے کے ذریعے حقیقت تک پہنچنے کا عمل (ب) منطقی مناظرہ.
ڈ
صَوتی اعتبار سے اردو حروفِ تہجی کا اُنیسواں اور ہندی حروف صحیح کا تیرھواں حرف، اس کو دالِ ہندی (ڈال) بھی کہتے ہیں، عربی فارسی میں اس کا ہم آواز حرف نہیں ہے، جُمل میں اس کے عدد ”د“ کے برابر یعنی چار لِیے جاتے ہیں اس کا تلفظ زبان کے سِرے اُلٹ کر تالو سے لگانے سے ادا ہوتا ہے، ہندی میں لفظ کے آخر میں آکرحاصلِ مصدر کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : بھنڈ، ٹھنڈ
د
صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dial)
dial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔