تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dialyze" کے متعقلہ نتائج

dialyze

dialyzer

دَہْلِیز

چوکھٹ کی دہل کے نِیچےِ اس کا بوجھ سہارنے کو بطور داسہ لگی ہوئی پتّھر یا لکڑی کی پٹی

دَہْلِیزی

دہلیز (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل

دَہْلِیز جھانکْنا

کسی کے پاس کسی کام کے لیے جانا

دَہْلِیز چُومْنا

قدم بوس ہونا

دَہلِیز دَہلِیز

threshold

دَہْلِیزِ دَہَن

(طِب) دہلیز دہن (Vestibule of the mouth) ایک جھری نما فضا ہے جو باہر کی طرف سے لبوں اور رخساروں سے اور اندر مسوڑھوں اور دان٘توں سے محدود ہے

دَہْلِیزُ الْقَلْب

(طِب) دل کے اندر طرفین میں ایک نشان ، شِگاف ، قلب کے دونوں بطنوں کے بِیچ کا جوف

دَہْلِیزِ دوزَخ

(مجازاً) جہنم جیسی جَگہ، مراد : خطرناک اور خوف ناک جگہ

دَہْلِیز نانگْھنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیز کُھندْلانا

منگنی شدہ لڑکے کی اپنے سسرال جانے کی ایک رسم

دَہْلِیز اُلانگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا ، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیز لانْگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیزِ گوش

(طِب) کان کی بناوٹ کا ابتدائی حصّہ

dialyze کے لیے اردو الفاظ

dialyze

dialyze کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رق پاشی کرنا
  • باریک چادر میں سے چھان کر اجزا کو الگ کرنا
  • چرمی کاغذ کے ذریعے اجزا کو چھاننا

dialyze के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • रुक पाशी करना
  • बारीक चादर में से छानकर अजज़ा को अलग करना
  • चरमी काग़ज़ के ज़रीये अजज़ा को छानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dialyze)

نام

ای-میل

تبصرہ

dialyze

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone