تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھتَا دینا" کے متعقلہ نتائج

رہتا

رہنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

رَہٹَا

چرخہ

رہتے

رہتا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، موجودگی میں، سامنے، رہنے تک، زندگی میں

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہْتا پانی رَہ گَیا، بَہْتا پانی بَہ گَیا

جو ہونا تھا سو ہوا لیکن حقیقت بھی اپنی جگہ عیاں ہوگئی.

رَہْتا سَہْتا

رہا سہا، باقی بچا ہوا

رَہْتار

باشندہ.

دھوتا

دھلنا، صاف کرنا

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

دھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے من٘ھ کے گردا گرد باندھ کر داڑھی چڑھاتے ہیں. سب سرداروں نے اس کے کپڑے پہنے اور دھاٹے. باندھ باندھ کر بارگاہ میں آئے.

دھاتا

محافظ، حفاظت کرنے والا، خدا، بنانے والا

ڈھاتے

demolished, would impose

دھاتی

دھات سے منسوب یا متعلق، دھات کا بنا ہوا

دَھتا

ٹال مٹول، دھتکار، دور دبک، اخراج

دَھٹی

عَلم کو آراستہ کرنے کا کپڑا ، پٹکا .

دھوتُو

بگل ، نرسنگھا ، تُری وغیرہ ، من٘ھ سے بجایا جانے والا باجا ، بھون٘پو .

دھاتُو

کسی شے کے عناصر، اجزا

دُھتَا

مکر ، فریب ، دھوکا .

دُھوتا

بیوی، زوجہ، پتنی

راحَتی

وضو کا طشت، چلمچی

دوہْتا

نواسہ، بیٹی کا بیٹا

دیہاتی

دیہات سے منسوب‏

دِھٹائی

اڑ ، ضِد ، ہٹ ، ڈِھٹائی ، بے شرمی ، گُستاخی .

دوہْتی

نواسی، بیٹی کی بیٹی

دھانٹا

رک : دھاٹا .

دِہاتی

گنوار، جاہل

رُوہَٹّا

روئی کا بازار

دَھتّی

عادی ، لتیا .

دو ہَتَّہ

دو ہاتھوں والا ، (کنایۃً) دو دستے والا .

دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں

شادی کے بعد بہت کام کرنا پڑتا ہے، عورت کی شادی ہو جائے تو دگنا کام کرنا پڑتا ہے

دھوتی گُھڑَسْنا

دھوتی اُڑسنا ، دھوتی باندھنا .

ہوش کہاں رَہتا ہے

بالکل ہوش نہیں رہتا (عموماً مصروفیت کے موقع پر مستعمل) ۔

سَدا جوبَن نَہیں رَہتا

حسن ہمیشہ نہیں رہتا

مَیلا رَہتا ہے

مفلس ہے

رَہْٹی باندْھنا

قرض کو قسط وار ادا کرنا

پاپ چُھپا نَہِیں رَہْتا

برا کام ظاہر ہو ہی جاتا ہے.

دھوتی چھانٹْنا

دھوتی کو دھو اور نچوڑ کر ہوا میں زور سے جھٹکنا تاکہ باقی پانی بھی نِکل جائے.

گانے والے کا مُنْہ نَہیں رَہْتا ناچْنے والے کا پانو نَہیں رَہْتا

محنتی آدمی سے بیکار نہیں رہا جاتا ؛ جو جس فن کا ماہر ہے وہ اس کا اظہار کر کے رہتا ہے ؛ عادت چھپائے نہیں چھپتی.

گانے والے کا مُنْہ نَہیں رَہْتا ناچْنے والے کا پَیر نَہیں رَہْتا

محنتی آدمی سے بیکار نہیں رہا جاتا ؛ جو جس فن کا ماہر ہے وہ اس کا اظہار کر کے رہتا ہے ؛ عادت چھپائے نہیں چھپتی.

گانے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

۔مثل ۔ہزار خدمت کرو نفع کچھ بھی نہیں۔

ہُنَر وَر بُھوکا نَہِیں رَہتا

ہنر مند یا کام کرنے والا آدمی کما کھاتا ہے

زَمانَہ ایک سا نَہِیں رَہْتا

وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

دُھتَا دینا

فریب دینا ، دھوکا دینا .

ہُنَرَ مند بُھوکا نَہیں رَہتا

کوئی فن یا ہنر جاننے والا آدمی کما کھاتا ہے ، ہنر کام کی چیز ہے

رات کا کھایا یاد نہیں رہتا

بہت بھول جانے والا آدمی ہے

گود کھِلایا گود میں نَہِیں رَہْتا

۔ مثل۔ بے وقوف بڑا ہوکر بے وقوف نہیں رہتا۔

گانے والے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

محنتی اور کام کرنے والے آدمی سے خالی نہیں بیٹھا جاتا.

بَڑا بول ہو کَر رَہتا ہے

تکبر لچھا نہیں یا جو مشہور ہوجاتا ہے ہوکر رہتا ہے

زَمانَہ ایک رَنگ پَر نَہِیں رَہْتا

کسی کے حالات یکساں نہیں رہتے، زمانہ ایک سا نہیں رہتا

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے

موقع نکل جاتا ہے اور گلہ شکوہ رہ جاتا ہے، کام نکل جاتا ہے البتہ جو مصیبت کے وقت مدد نہ کرے اس کی بے وفائی یاد رہتی ہے

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

ہمیشہ ایک سی حالت نہیں رہتی، حالات بدلتے رہتے ہیں

رَہْتی دُنْیا تَک

جب تک دنیا قائم ے، ہمیشہ ہمیشہ

ہاتھی کا کَندھا خالی نَہِیں رَہتا

کام کرنے والے کو کام مل جاتا ہے

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

دَھتا بولْنا

رک : دھتا بتانا .

دَھتا بَتانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

دَھتا بُلانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھتَا دینا کے معانیدیکھیے

دُھتَا دینا

dhutaa denaaधुता देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُھتَا دینا کے اردو معانی

  • فریب دینا ، دھوکا دینا .

Urdu meaning of dhutaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • fareb denaa, dhoka denaa

धुता देना के हिंदी अर्थ

  • छल करना, धोखा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھتَا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھتَا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone