تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوتُو" کے متعقلہ نتائج

دھوتُو

بگل ، نرسنگھا ، تُری وغیرہ ، من٘ھ سے بجایا جانے والا باجا ، بھون٘پو .

دھاتُو

کسی شے کے عناصر، اجزا

دھوتا

دھلنا، صاف کرنا

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

دُھوتا

بیوی، زوجہ، پتنی

دھوت

مسافر کو پھسلا کر جال میں پھان٘سنے والا ٹھگ .

دُھوت

کتّے کو ہٹانے کی آواز، دور بھاگ، بہت دور ہو

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

دوتا

رک : دُوت

دُوتی

جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت

داتا

وہ شخص جو بخشش کرنے والا ہو، دینے والا، سخی، مہربان، خُدا

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

دھاتی

دھات سے منسوب یا متعلق، دھات کا بنا ہوا

دھاتا

محافظ، حفاظت کرنے والا، خدا، بنانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوتُو کے معانیدیکھیے

دھوتُو

dhotuu•धोतू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھوتُو کے اردو معانی

  • بگل ، نرسنگھا ، تُری وغیرہ ، من٘ھ سے بجایا جانے والا باجا ، بھون٘پو .
  • بھون٘پو کی آواز ، بھون٘پو .

Urdu meaning of dhotuu

  • Roman
  • Urdu

  • bagal, narsinghaa, turii vaGaira, munh se bajaayaa jaane vaala baajaa, bhompuu
  • bhompuu kii aavaaz, bhompuu

دھوتُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوتُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوتُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone