تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھانٹا" کے متعقلہ نتائج

دھانٹا

رک : دھاٹا .

دھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے من٘ھ کے گردا گرد باندھ کر داڑھی چڑھاتے ہیں. سب سرداروں نے اس کے کپڑے پہنے اور دھاٹے. باندھ باندھ کر بارگاہ میں آئے.

دھانا

. دورنا ، لپک کے جانا روانہ ہونا ، چل دینا .

دھونْٹی

گڈریہ کا پینا، لکڑی یا بانس کی چھڑی، جس کے سرے پر لوہے کا نوک دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے، پیڑ کاٹنے یا زمین کھودنے کا اوزار

دھانْیَہ

اناج ، غلہ ، دھان ، چاول .

دھانچَہ

دھان کا چھوٹا پودا .

دَنّاٹا

دَن کے سا تھ آتشبازی یا آتشیں اسلحہ وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ، پتھر وغیرہ کے پھٹنے کی آواز جو گولے سے مشابہ ہو ، ڈھول یہ دمامے وغیرہ کی آواز.

دونٹا

انْگلی ، انگلی کی چوڈائی

دَھنوٹا

تِرچھا شہتیر جو پُھوس کی چھت میں ڈالا جاتا ہے

دَنْٹھی

دنٹھل (رک) جو درست اور فصیح ہے .

دونٹی

ناف

دِینٹ

ڈنٹھل ، شاخ.

دھان کُٹا

دھان کُوٹنے کا موصل .

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دھانٹا کے معانیدیکھیے

دھانٹا

dhaa.nTaa•धाँटा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھانٹا کے اردو معانی

  • رک : دھاٹا .

Urdu meaning of dhaa.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha dhaaTaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھانٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھانٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone