تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھتا بَتانا" کے متعقلہ نتائج

دَھتا بَتانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھتا بَتانا کے معانیدیکھیے

دَھتا بَتانا

dhataa bataanaaधता बताना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھتا بَتانا کے اردو معانی

  • نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

    مثال مجبور ہوکے اس سے ہاتھ اُٹھائے گا، دھتا بتائیگا. مجھے تو کوئی کچھ نہیں دیتا، وعظ کہوا لیا روٹی کِھلا دی اور دھتا بتائی. قیصر نے لے بدس کو پہلے تو پومیے کے خلاف جنگ میں استعمال کیا، پھر اُسے دھتا بتا دی.

Urdu meaning of dhataa bataanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nikaal denaa, alaihdaa karnaa, Taalnaa, tark karnaa

English meaning of dhataa bataanaa

  • to drive away, turn out, to put off

धता बताना के हिंदी अर्थ

  • निकाल देना, अलग करना, टालना, तर्क करना

    उदाहरण मुझे तो कुछ नहीं देता, वाज़ (प्रवचन) कहवा लिया रोटी खिला दी और धता बता दी। मजबूर होके उससे हाथ उठाएगा, धता बताएगा। क़ैसर ने ले बदस को पहले तो यौमिये के ख़िलाफ जंग में इस्तेमाल किया, फिर उसे धता बता दी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھتا بَتانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھتا بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھتا بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone