تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوتا" کے متعقلہ نتائج

دھوتا

دھلنا، صاف کرنا

دُھوتا

بیوی، زوجہ، پتنی

دَھوتال

تین وتوش والا، بے ڈول، دھون٘نال

دوتا

رک : دُوت

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

دھاتا

محافظ، حفاظت کرنے والا، خدا، بنانے والا

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

دَھتا

ٹال مٹول، دھتکار، دور دبک، اخراج

دھوتُو

بگل ، نرسنگھا ، تُری وغیرہ ، من٘ھ سے بجایا جانے والا باجا ، بھون٘پو .

دُھتَا

مکر ، فریب ، دھوکا .

دِھیوتا

بیٹی کا لڑکا، نواسا، نواسی، بیٹی کی لڑکی

دھوت

مسافر کو پھسلا کر جال میں پھان٘سنے والا ٹھگ .

دُھوت

کتّے کو ہٹانے کی آواز، دور بھاگ، بہت دور ہو

دھوکا

حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوتا کے معانیدیکھیے

دھوتا

dhotaa•धोता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھوتا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دھلنا، صاف کرنا

صفت

  • چالاک، مکار، فریبی، دغار باز، غدّار

شعر

Urdu meaning of dhotaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhulnaa, saaf karnaa
  • chaalaak, makkaar, farebii, digaar baaz, gaddaar

English meaning of dhotaa

Adverb

धोता के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone