تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھمالا" کے متعقلہ نتائج

دُھمالا

روزن، جو باروچی خانے اور حمّام وغیرہ میں دُھواں خارج ہونے کے لئے بنا دیا جاتا ہے، دود کش

دُھمْلا

دھندلا، غبار آلود، کہر دار، تاریک، ماند، چُندھا، کم نظر

دِھیمالَہ

دِھیما تالہ.

دَھمّالِیا

دھمال کرنے والا ، آگ میں کودنے والا فقیر .

دُھمَیلا

رک : دُھمْیلا

دھَمال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شُور و غُل

دھَمّال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شور و غل

دھالا

ندی، دھار

دَھماکا

زور سے گرنے کی آواز

دَھماکَہ

توپ، پٹاخے یا بم وغیرہ کی زور دار آواز کسی آتش گیر مادے کے پھٹنے کی زور دار آواز

دُھوالَہ

بھٹّی وغیرہ کی چمنی جس سے دھنواں خارج ہوتا ہے ، دود کش.

دَھمایَہ

ایک خاردار گھاس جو حواسے کی طرح ہوتی ہے اور دوا میں استعمال ہوتی ہے بادآورد ، دھمایہ

دَھمایا

ایک خاردار گھاس جو حواسے کی طرح ہوتی ہے اور دوا میں استعمال ہوتی ہے بادآورد ، دھمایہ

دَھماما

ڈھول ، نقارہ .

دَھماسا

ایک گھاس ہے جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصوں میں اور سندھ اور پنجاب اور دکھن وغیرہ کے بہت سے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ، زمین پر بچھی ہوئی اور خاردار جو اسے کی طرح ہوتی ہے ، پھول خال کے اوپر لگتا ہے ، ابتدا میں سبز ہوتا ہے اورمکو کے دانے سے چھوٹا ہوا ہے پھر کھلتا ہے ، یہ گھاس پانی کے کنارے اگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھمالا کے معانیدیکھیے

دُھمالا

dhumaalaa•धुमाला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُھمالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روزن، جو باروچی خانے اور حمّام وغیرہ میں دُھواں خارج ہونے کے لئے بنا دیا جاتا ہے، دود کش

Urdu meaning of dhumaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • rauzan, jo baarochii Khaane aur hamaam vaGaira me.n dhuuvaa.n Khaarij hone ke li.e banaa diyaa jaataa hai, duud kash

धुमाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवार में बना हुआ वह छेद, जिसका ऊपरी मुँह छत में खुलता है और जिसमें से धुआँ निकलकर बाहर जाता है
  • जो रसोई घर और बाथरूम (स्नानागार) आदि में धुआँ निकालने के लिए बनाया जाता है, दूद-कश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھمالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھمالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone