تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھمْلا" کے متعقلہ نتائج

دُھمْلا

دھندلا، غبار آلود، کہر دار، تاریک، ماند، چُندھا، کم نظر

دُھمْلائی

دھن٘دلا پن، تیرگی، ان٘دھیرا، غبار آلود، کم نظر، تاریک، تیرہ، چندھا

دُھمالا

روزن، جو باروچی خانے اور حمّام وغیرہ میں دُھواں خارج ہونے کے لئے بنا دیا جاتا ہے، دود کش

دُھمَیلا

رک : دُھمْیلا

دَمْلَہ

حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .

دھَمال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شُور و غُل

دھَمّال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شور و غل

دھالا

ندی، دھار

دُھلا

دھویا ہوا

دَھمکا

بھاری چیز کے گرنے کی آواز

دھیلا

چونسٹھ پیسے والے روپے کے ایک پیسے کا آدھا، آدھا پیسہ، ایسا پیسا اور دھیلا اب رائج نہیں

دَھمْنا

رنجیدہ ہونا ، مغموم ہونا ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا .

دَھجْلا

دھجیلا ، خوبصورت ، خوشنما ، حسین .

دِھمْچا

املی کی ایک قسم

دَھوْلا

سفید گائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھمْلا کے معانیدیکھیے

دُھمْلا

dhumlaa•धुम्ला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُھمْلا کے اردو معانی

صفت

  • دھندلا، غبار آلود، کہر دار، تاریک، ماند، چُندھا، کم نظر

Urdu meaning of dhumlaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhu.ndlaa, gubaar aaluud, kahardaar, taariik, maanad, chundhaa, kam nazar

English meaning of dhumlaa

Adjective

  • dim-sighted, having impaired vision
  • dull, dim, foggy, hazy, misty, smoky
  • gloomy, dark

धुम्ला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंधा। (क्व०)
  • धूमिल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھمْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھمْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone