تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوالَہ" کے متعقلہ نتائج

دُھوالَہ

بھٹّی وغیرہ کی چمنی جس سے دھنواں خارج ہوتا ہے ، دود کش.

دھالا

ندی، دھار

دِیوالا

دِیوالہ

دِوالہ

دِوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دھولا

जवासा

دُھواںْلا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کی بھٹی کا دُھن٘واں نِکلنے کا موکھا جس پر دُھن٘واں اُوپر جانے کو ناوا لگا دیا جاتا ہے .

دَھوْلا

سفید گائے

دَھولا

(شکر سازی) اضلاع مظفّرنگر اور سہارنپور کے علاقہ کی عمدہ اور اعلیٰ قسم کی سفید رنگ کی ایکھ، اس کے رس میں شکر کے ذرّات زیادہ ہوتے ہیں اور کھانڈ سفید بنتی ہے

دَھویلا

حملہ آور ، دھاوا بولنے والا .

دوہِلا

رک : دوہلی (۱)

دِل والا

سخی، فیّاض، باہمّت

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوالَہ کے معانیدیکھیے

دُھوالَہ

dhuvaala•धुवाला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دُھوالَہ کے اردو معانی

  • بھٹّی وغیرہ کی چمنی جس سے دھنواں خارج ہوتا ہے ، دود کش.

Urdu meaning of dhuvaala

  • Roman
  • Urdu

  • bhaTTii vaGaira kii chimanii jis se dhanuvaa.n Khaarij hotaa hai, duud kash

धुवाला के हिंदी अर्थ

  • भट्टी आदि की चिमनी जिससे धुँआ निकलता है, धुआँकश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone