تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوْتا" کے متعقلہ نتائج

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

دیوْتا ہے

بڑا نیک خوش خصال ہے ، ہنود بولتے ہیں

بَن دیوْتا

جن٘گل کا دیوتا

مَوت دیوْتا

موت دینے والا دیوتا ؛ (کنا یۃ ً) ملک الموت

کُل دیوْتا

خاندان کا خاص دیوتا

تِینوں دیوْتا

(ہندو) برہماجی ، شوجی اور وشن جی.

پانتھ دیوْتا

دیوتاؤں کی ایک قسم (کذا)

گَڑُڑ دیوْتا

(ہندو) گڑڑ (رک) عقیدت سے کہتے جو وشنو کی سواری مشہور ہے نیل کنٹھ .

مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوْتا نَہیں مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

پُوج لے دیوْتا ، چھوڑ دے بُھوت

فضول باتیں چھوڑ دے خدا کی طرف دھیان کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوْتا کے معانیدیکھیے

دیوْتا

devtaaदेवता

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دیوْتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی
  • (ہند) معبودُ، خالق، اوتار (نبی وغیرہ)، فرشتہ، مقدس ہستی، بت جس کی پوجا کی جاتی ہے؛ (مجازاً) بادشاہ
  • (مجازاً) عزیز، قابلِ احترام، محبوب، دیوتا
  • ماہر، فن کار، اعلیٰ پایہ کا
  • سانًپ، ناگ

شعر

Urdu meaning of devtaa

  • Roman
  • Urdu

  • bholaa bhaalaa, saadaa, lauh, makkaar, shariir, mutafannii
  • (hind) maabodu, Khaaliq, avtaar (nabii vaGaira), farishta, muqaddas hastii, but jis kii puujaa kii jaatii hai; (majaazan) baadashaah
  • (majaazan) aziiz, kaabil-e-ehtiraam, mahbuub, devtaa
  • maahir-e-fan kaar, aalaa paaya ka
  • saa.np, naag

English meaning of devtaa

Noun, Masculine

  • an idol or image of god, deity, divine being,a respectable person, expert, connoisseur
  • celestial being, an object of worship,

देवता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर्ग में रहने वाले प्राणी जो पूज्य तथा जरा और मृत्यु से रहित माने गये हैं, सुर
  • (लाक्षणिक) उच्च मानवीय गुणों वाला व्यक्ति
  • (लाक्षणिक) प्रिय, आदरणीय
  • (लाक्षणिक) राजा, बादशाह
  • चालाक, दुष्ट, शरारती
  • साँप, नाग

دیوْتا کے مترادفات

دیوْتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

دیوْتا ہے

بڑا نیک خوش خصال ہے ، ہنود بولتے ہیں

بَن دیوْتا

جن٘گل کا دیوتا

مَوت دیوْتا

موت دینے والا دیوتا ؛ (کنا یۃ ً) ملک الموت

کُل دیوْتا

خاندان کا خاص دیوتا

تِینوں دیوْتا

(ہندو) برہماجی ، شوجی اور وشن جی.

پانتھ دیوْتا

دیوتاؤں کی ایک قسم (کذا)

گَڑُڑ دیوْتا

(ہندو) گڑڑ (رک) عقیدت سے کہتے جو وشنو کی سواری مشہور ہے نیل کنٹھ .

مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوْتا نَہیں مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

پُوج لے دیوْتا ، چھوڑ دے بُھوت

فضول باتیں چھوڑ دے خدا کی طرف دھیان کر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone