تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھاک" کے متعقلہ نتائج

ڈھاک

کُشتی کا ایک داؤ جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا پونچا (پُہنچا) پکڑ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی گردن اس طرح باندھے کہ بازو اور کلائی کے درمیان آ جائے، پِھر پیٹھ پر لاد کر گردن کو زور سے دباتا ہوا زمین پر چاروں سانے چت گِرا دے

ڈھاک تَلے کی بیباقی شَہْر میں لینا

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

ڈھاکہ

بنگال کا ایک قدیم شہر جو اعلی معیار کے ململ اور سوتی کپڑے کے لئے مشہور ہے، اس وقت بنگلہ دیش کا دارالحکومت

ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال

شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک پُھولْنا

ڈھاک کے پُھول کِھلنا جس سے تمام جنگل سُرخ نظر آتا ہے.

ڈھاک پَچّھی

ڈھاک کے درختوں سے گوند جمع کرنے والا شخص

ڈھاک پَچّھے

ڈھاکْنا

ڈھان٘کنا

ڈھاک کے تِین پات

اس جگہ کہتے ہیں جہاں معمولی مقررہ رقم سے زیادہ نہ ملے

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

ڈھاک تَلے کی چُوکْتی لیکھا جُوں کا تُوں

ڈھاکا پاٹَن

شہر ڈھاکے کا بنا ہوا کپڑا، ایک قِسم کا پُھول دار مہین کپڑا

ڈھاکا

چھوٹے مُن٘ھ اوپر پھیلواں بڑے پیٹ کا پِٹُّھوکی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکتھے ہیں، ڈھکّا، ڈالا

ڈھاکھ

رک : ڈھاک

ڈھاک کے دو پات

رک : ڈھاک کے تین پات.

جَہاں ڈھاک وَہاں ڈاکا

ایسے موقع پر بولتےہیں جہاں خطرے سے مفر نہ ہو.

جَہاں ڈھاک وَہاں ڈاکُو

صَمْغِ ڈھاک

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

ڈُھوک ڈھاک بَتانا

آج کل کرنا ، ٹال مٹول کرنا

سُوکھا ڈھاک، بَڑھئی کا باپ

ڈھاک کی لکڑی سوکھ کر بہت سخت ہو جاتی ہے اور بڑھئی مُشکل سے کاٹتا ہے

جَب دیکھو ڈھاک کے تِین پات

ہمیشہ مفلس و نادار.

آک کا کیڑا آک میں راضی، ڈھاک کا ڈھاک میں

ہر شخص اپنی مناسب جگہ پر خوش رہتا ہے

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھاک کے معانیدیکھیے

ڈھاک

Dhaakढाक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈھاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُشتی کا ایک داؤ جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا پونچا (پُہنچا) پکڑ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی گردن اس طرح باندھے کہ بازو اور کلائی کے درمیان آ جائے، پِھر پیٹھ پر لاد کر گردن کو زور سے دباتا ہوا زمین پر چاروں سانے چت گِرا دے
  • ایک درخت کا نام جس کی ٹہنی کے سِرے پر بڑے بڑے تین پتّے ہوتے ہیں، اس کے پُھول سُرخ ہوتے ہیں، پھل نہیں ہوتا، پُھول رنگنے کے کام آتے ہیں اور پتّوں سے دونے بناتے ہیں، اور اس کا گوندگ دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، بِیج جُلَاب کے لیے استعمال کِیے جاتے ہیں، پُھولوں سے گلال تیَار ہوتا ہے، ہلاس کا درخت

شعر

Urdu meaning of Dhaak

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ka ek daa.o jis me.n apne baa.e.n haath se hariif ka daahina puunchaa (puhanchaa) paka.D kar apne daahine haath se hariif kii gardan is tarah baandhe ki baazuu aur kalaa.ii ke daramyaan aa jaaye, phir piiTh par laad kar gardan ko zor se dabaataa hu.a zamiin par chaaro.n saanya chitt grih de
  • ek daraKht ka naam jis kii Tahnii ke sire par ba.De ba.De tiin patte hote hain, is ke phuu.ol suraKh hote hain, phal nahii.n hotaa, phuu.ol rangne ke kaam aate hai.n aur patto.n se done banaate hain, aur is ka gondag davaa.o.n me.n istimaal hotaa hai, biij julab ke li.e istimaal ke.e jaate hain, phuu.olo.n se gulaal tayyaar hotaa hai, hulaas ka daraKht

English meaning of Dhaak

Noun, Masculine

  • flame of the forest, medium-sized deciduous tree, Butea monosperma, each of whose leaves has three leaflets,
  • name of tree

ढाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वृक्ष का नाम, पलाश का वृक्ष जिसके पत्तों से पत्तल बनाई जाती है, कुश्ती की एक पेंच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھاک

کُشتی کا ایک داؤ جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا پونچا (پُہنچا) پکڑ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی گردن اس طرح باندھے کہ بازو اور کلائی کے درمیان آ جائے، پِھر پیٹھ پر لاد کر گردن کو زور سے دباتا ہوا زمین پر چاروں سانے چت گِرا دے

ڈھاک تَلے کی بیباقی شَہْر میں لینا

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

ڈھاکہ

بنگال کا ایک قدیم شہر جو اعلی معیار کے ململ اور سوتی کپڑے کے لئے مشہور ہے، اس وقت بنگلہ دیش کا دارالحکومت

ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال

شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک پُھولْنا

ڈھاک کے پُھول کِھلنا جس سے تمام جنگل سُرخ نظر آتا ہے.

ڈھاک پَچّھی

ڈھاک کے درختوں سے گوند جمع کرنے والا شخص

ڈھاک پَچّھے

ڈھاک کے درختوں سے گوند جمع کرنے والا شخص

ڈھاکْنا

ڈھان٘کنا

ڈھاک کے تِین پات

اس جگہ کہتے ہیں جہاں معمولی مقررہ رقم سے زیادہ نہ ملے

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی چُوکْتی لیکھا جُوں کا تُوں

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

ڈھاکا پاٹَن

شہر ڈھاکے کا بنا ہوا کپڑا، ایک قِسم کا پُھول دار مہین کپڑا

ڈھاکا

چھوٹے مُن٘ھ اوپر پھیلواں بڑے پیٹ کا پِٹُّھوکی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکتھے ہیں، ڈھکّا، ڈالا

ڈھاکھ

رک : ڈھاک

ڈھاک کے دو پات

رک : ڈھاک کے تین پات.

جَہاں ڈھاک وَہاں ڈاکا

ایسے موقع پر بولتےہیں جہاں خطرے سے مفر نہ ہو.

جَہاں ڈھاک وَہاں ڈاکُو

ایسے موقع پر بولتےہیں جہاں خطرے سے مفر نہ ہو.

صَمْغِ ڈھاک

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

ڈُھوک ڈھاک بَتانا

آج کل کرنا ، ٹال مٹول کرنا

سُوکھا ڈھاک، بَڑھئی کا باپ

ڈھاک کی لکڑی سوکھ کر بہت سخت ہو جاتی ہے اور بڑھئی مُشکل سے کاٹتا ہے

جَب دیکھو ڈھاک کے تِین پات

ہمیشہ مفلس و نادار.

آک کا کیڑا آک میں راضی، ڈھاک کا ڈھاک میں

ہر شخص اپنی مناسب جگہ پر خوش رہتا ہے

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone