تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَراک" کے متعقلہ نتائج

پَراک

ایک قسم کی نفس کشی یا قسم جس میں بارہ دن تک ورت رکھے جاتے ہیں

پَرَاک

مشرق، پورب

پَراکْھڑی

(خوراک) بیسن کی پتلی پتلی چٹ پٹی اور کراری تلی ہوئی ٹکیا (عام طور پر ہندو دیوالی کے تہوار پر بناتے ہیں)،پپڑی ،کھنکڑی

پَراکْرَم

زور، طاقت، قوت، بل، ہمت، جواں مردی

پَراکِرْت

بر صغیر ہندو پاک میں سنسکرت کے بعد کے دور کی ہند آریائی بولیاں جن میں سے بعض مشہور یہ تھیں سینی، پشاچی، اور مہاراشٹری

پَرّاکھ

(کھرے کھوٹے کو) پرکھنے کا ماہر، نقاد

پَراقے دار

رن٘گ برن٘گ ، بوقلموں .

پِراکْتَن

भाग्य; प्रारब्ध।

پِراکار

احاطہ ، گھیرا ، باڑ ، آڑ ، چار دیواری،فصیل

تَراق پَراق

رک: تڑاق پڑاق.

پَیراک

صفت۔ شناور، پانی میں پیرنے والا، پیراک صحیح ہے اور تیراک غلط۔

پارَک

پرکھ، (کھرے کھوٹے کی) شناخت کرنے کی صلاحیت

پُرُک

رک: پُرُش.

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پَرکا تَکْیَہ

وہ تکیہ جس میں روئی کی جگہ پر بھرے جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَراک کے معانیدیکھیے

پَراک

paraak•पराक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَراک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی نفس کشی یا قسم جس میں بارہ دن تک ورت رکھے جاتے ہیں
  • بھینٹ کی تلوار

Urdu meaning of paraak

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii nafasakushii ya kism jis me.n baarah din tak vart rakhe jaate hai.n
  • bhenT kii talvaar

पराक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का इंद्रिय दमन अथवा प्रतिज्ञा जिसमें बारह दिन तक व्रत रखे जाते हैं
  • भेंट की तलवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَراک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَراک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone