تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْبَراک" کے متعقلہ نتائج

چَرْبَراک

(عو) چرباک

چَرْبَرا

رک : چٹ پٹا، چرپرا، چرپھرا.

چَرْباک

جسے کچھ کہنے یا کرنے میں باک اور عار نہ ہو، شوخ، چالاک، نڈر، بیباک، ہوشیار، عیار، چرب زبان، شستہ بیان

چَرْبَراہٹ

چربرا پن، چربرا (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت.

چَرْبَرانا

چکنی چپڑی باتیں کرنا، بہت باتیں کرنا

چَرْپَرا

زیادہ مرچ کا، چٹ پٹا، مزیدار، لطف ان٘گیز، چٹخارے کا، مرچوں والا، مصالحہ دار

چَرْچَرا

جس میں مرچ کی تیزی یا جھل ہو، چرپرا

چَرْبا

تصویر، تحریر یا نقش کی ہو بہ ہو نقل جو کسی شفاف و باریک کاغذ کو پتھر وغیرہ کے اوپر رکھ کر اور اس کے اصل نشان سے بنائی جائے، ہوبہو یا اصل سے مشابہ بنایا ہوا،عکس نقل نقشہ یا خاکہ

چَرْبہ

دودھ کے اوپر کی ملائی یا بالائی

چَن٘بْرا

رک : چمڑا .

چَرَبنا

رک : چرب ہونا.

چَریرا

acrid, hot, biting, smart, pungent, sharp

چُرْمُرا

بُھنے ہوئے چاول جن کو دبا کر چپٹا کر دیتے ہیں اور چبینے کے طور پر کھاتے ہیں، مرمرا

چَرْباکی

چرباک کا اسم کیفیت، شوخی، گستاخی، ہوشیاری، چالاکی، فریب

چَھبْرا

بالوں سے بھرا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْبَراک کے معانیدیکھیے

چَرْبَراک

charbaraak•चर्बराक

وزن : 2121

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

چَرْبَراک کے اردو معانی

صفت

  • (عو) چرباک

Urdu meaning of charbaraak

  • Roman
  • Urdu

  • (o) charbaak

English meaning of charbaraak

Adjective

  • clever
  • glib, fluent, plausible, voluble, bold (in conversation)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْبَراک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْبَراک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone