تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"decoy" کے متعقلہ نتائج

decoy

دَام

deco

art deco (عموماً وصفی).

decoyduck

ایک بطخ جس سے دوسروں کو جال میں پھنساتے ہیں

دیکھے

دیکھنا (رک) کا ماضی نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دیکھا

دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

دیکھو

see! behold! lo! observe! look here!, look out! be on your guard!, look, see, watch, perhaps!, you will see!

دیکھی

دیکھنا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

دیکْھیے

خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم

دیکُھوں

غور کروں ، سوچوں ، پرکھوں.

دیکِھیا

دیکھا

دیکْھیو

یاد رہے، باخبر رہو، آگاہی ہو

دِیکھ

دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو

رَکھائی

حفاظت کرنے کا عمل، رکھنے کی مزدوری، رکھوائی

رَکھی

رکھا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

decoy کے لیے اردو الفاظ

decoy

ˈdiː.kɔɪ

decoy کے اردو معانی

اسم

  • دام
  • مرغ دام
  • وہ مقام جہاں جنگلی پرندے دھوکے سے اُتار کر پکڑے جاتے ہیں، جیسے کوئی تالاب
  • بلارا
  • وہ پرندہ یا مصنوعی پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھسلا کر دام میں لانے یا نشانے کی زد پر لانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • وہ شے یا شخص جس کا مقصد دام میں پھنسانا ہو
  • وہ چال جو بھٹکا کر خطرے تک لانے یا خطرے میں پھنسانے کے لیے استعمال کی جائے
  • وہ شے جو راڈار کی لہروں کو منحرف کرنے اور راڈار کا سراغ لگانے والے آلات کو دھوکے میں ڈالنے کے لیے استعمال ہو

فعل متعدی

  • چالبازی کے ذریعے دام میں پھانسنا یا پھسلا کے دام تک لے جانا
  • کسی بھی دھوکا دینے والے ذریعے سے پھانسنا
  • سبز باغ دکھانا
  • لبھانا یا پھسلانا

decoy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दाम
  • मुर्ग़ दाम
  • वो मुक़ाम जहां जंगली परिंदे धोके से उतार कर पकड़े जाते हैं, जैसे कोई तालाब
  • बलारा
  • वो परिंदा या मस्नूई परिंदा जो दूसरे परिन्दों को फिसला कर दाम में लाने या निशाने की ज़द पर लाने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • वो शैय या शख़्स जिस का मक़सद दाम में फंसाना हो
  • वो चाल जो भटका कर ख़तरे तक लाने या ख़तरे में फंसाने के लिए इस्तिमाल की जाये
  • वो शैय जो राडार की लहरों को मुनहरिफ़ करने और राडार का सुराग़ लगाने वाले आलात को धोके में डालने के लिए इस्तिमाल हो

सकर्मक क्रिया

  • चालबाज़ी के ज़रीये दाम में फांसना या फिसला के दाम तक ले जाना
  • किसी भी धोका देने वाले ज़रीये से फांसना
  • सबज़ बाग़ दिखाना
  • लुभाना या फिसलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (decoy)

نام

ای-میل

تبصرہ

decoy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone