تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوڑا دوڑا پھرنا" کے متعقلہ نتائج

دوڑا دوڑا پھرنا

مارا مارا پھرنا، اِدھر اُدھر خاک چھانتے پھرنا، مشقت کرنا

دَوڑنا پِھرْنا

خوشی سے بھاگنا، مست ہونا.

دُودھ پُھٹْنا

دودھ پُھوٹ پُھوٹ کر نِکلنا.

دُودھ پَھٹْنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ ہونا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ ہوجانا

لَڑْکا بے دُودھ پالْنا

ہمیشہ کسی نہ کسی سہارے پر رکھنا اور ٹالنا، کبھی اُمید پوری نہ ہونے دینا

دُودھ پِلانا

ماں یا کسی دوسری عورت کا بچّے کے من٘ھ میں چھاتی دے کر دودھ پلانا.

دُودھ پھاڑنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ کرنا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ کرنا

پھاند دَوڑ کی

(تیراکی) دور سے دوڑتے ہوئے آکر بلندی سے پانی میں چھلان٘گ مار کر ڈبکی لینا

کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں

رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.

مِرگی کا دَورہ پَڑنا

مرض مرگی کا حملہ ہونا

بَتِّیس دھار دُودھ پِلانا

اپنا دودھ پلا کر پالنا، پالنا پوسنا اور پروان چڑھانا، (ماؤں یا دائیوں کے اپنی اولاد پر حق جتانے کے موقع پر مستعمل)

سانپ کو دُودْھ پِلانا

دُشمن کو پالنا ، دُشمن کی پرورش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دوڑا دوڑا پھرنا کے معانیدیکھیے

دوڑا دوڑا پھرنا

dau.Daa dau.Daa phirnaa•दौड़ा दौड़ा फिरना

محاورہ

مادہ: دَوڑا

  • Roman
  • Urdu

دوڑا دوڑا پھرنا کے اردو معانی

  • مارا مارا پھرنا، اِدھر اُدھر خاک چھانتے پھرنا، مشقت کرنا

Urdu meaning of dau.Daa dau.Daa phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maaraa maaraa phirnaa, idhar udhar Khaak chhaante phirnaa, mashaqqat karnaa

English meaning of dau.Daa dau.Daa phirnaa

  • to run errands, to run here and there, toil

दौड़ा दौड़ा फिरना के हिंदी अर्थ

  • मारा मारा फिरना, इधर उधर भागते फिरना, मेहनत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوڑا دوڑا پھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوڑا دوڑا پھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone